aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-e-adaalat-e-naaz"
پھر کھلا ہے در عدالت نازگرم بازار فوجداری ہے
ہے در و بست معانی ان سےملکہ لفظوں کی پہچان میں رکھ
منکشف تھے ہم پہ اسرار جمالراز دار جلوۂ جاناں تھے ہم
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
حریم ناز پہ وہ رنگ و نور کی بارشحریم ناز میں کیا تھا یہ پھر کہاں دیکھا
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
پست رکھو اپنی آوازوں کو ورنہ دور تکبات گھر کی رخنۂ دیوار و در لے جائے گا
تم اسے کہہ لو حساب دوستاں در دل فضاؔہم نے اپنا نفع بھی لوح زیاں پر لکھ دیا
تو سہی اک عکس لیکن یہ حصار آئنہلوگ تجھ کو دیکھنا چاہیں برون در تو آ
نیاز و ناز کا یہ سلسلہ نہیں جاتاجفا کو چھیڑ کے شوق وفا نہیں جاتا
اللہ رے بزم ناز تری ناشناسیاںجس کو کیا سلام وہ بیگانہ بن گیا
کس کی چیخوں سے لرزتے ہیں در و دیوار سبکون ہے جو رات بھر روتا ہے تیرے شہر میں
ابھی محل کے در و بام نا مکمل ہیںیہ کس نے خواب سے آ کر جگا دیا مجھ کو
مرے حصے کا سکوں بانٹ دے انسانوں میںدرد سر سارے زمانے کا مرے سر کر دے
گم ہوئے جاتے ہیں دھڑکن کے نشاں ہم نفسوہے در دل پہ کوئی سنگ گراں ہم نفسو
نہیں ترجمان بیاں کوئی جو ہے پردہ دار سکوت ہےہیں یہ داغ داغ عبارتیں بڑے احتمال کے درمیاں
خدا نصیب کرے تم کو بے گھری کا مذاقحصار شوق در و بام سے نکل جاؤ
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books