aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fuck me in garden | rummy.7nw5n"
پھول اگر کمھلائیں گےغنچے پھر کھل جائیں گے
مانا عاجزؔ نہیں ہے محفل میںاس کی غزلیں پڑھا کرے کوئی
پھول میں اس کا لہو بہتا ہےچاند کو اس کی قبا کہتے ہیں
گلے میں ہار آنا چاہیے تھاگلے میں طوق گردن آ رہا ہے
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمیپھول بالوں میں اک سجانے کو
ہر ذرہ میں ہر پھول میں آئینہ پڑا ہےہر سمت ترے عکس کا محشر سا بپا ہے
ہمارے دل میں کوئی آرزو نہیں باقیہمارے پھول میں اب رنگ و بو نہیں باقی
کبھی میرے لیے تھے پھول جن میںاب ان ہاتھوں میں پتھر دیکھتا ہوں
ہوا کرتا تھا تازہ پھول جن میںاب ان ہاتھوں میں خنجر دیکھتا ہوں
اک کلی کھل کے پھول میں بدلیایک بھنورا بھی پھول پر آیا
ہر کلی میں بیکلی ہر پھول میں پژمردگیاس خزاں کو ہم بہار جاوداں کیسے کہیں
آج بھی ہر پھول میں بوئے وفا آوارہ ہےآج بھی ہر زخم میں تیرے کرم پوشیدہ ہیں
عالم ہے وہ کبر و نخوت کا جھکتے نہیں روح و دل اپنےدربار خدا میں اے ناصرؔ گردن تو جھکا دی جاتی ہے
جو چمکتے تھے بام گردوں پرخاک میں آج وہ ستارے ہیں
ازل سے شیشۂ گردوں میں ریت چلتی ہےکبھی شمار میں آئیں نہ ساعتیں تیری
کیوں نہ دل خزاں نصیب ہر گل تر کو چوم لےآج تو پھول پھول میں ذائقہ اس کے لب کا ہے
یہ نہیں یاد کہ وہ باغ تھا کس کوچے میںاس قدر یاد ہے کچھ پھول کھلانے تھے ادھر
اک باغ دیکھتا تھا میں ماضی کہ موج میںاک پھول خوشبوؤں میں اتارا کیا مجھے
نہیں یہ بید مجنوں گردش گردون گرداں نےبنایا ہے شجر کیا جانیے کس مو پریشاں کو
سب بھول گئے اس کو ترے عہد ستم میںاب شکوۂ گردوں کوئی کرتا ہی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books