aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohar"
ایک حرف راز دل پر آئنہ ہوتا ہوااک کہر چھائی ہوئی منظر بہ منظر اور میں
دبیز کہر ہے یا نرم دھوپ کی چادرخبر نہیں ترے بعد اے غبار شب کیا ہے
یہ زرد پتے یہ سرد موسمکہر میں لپٹی اداس شامیں
جادہ بنت بنا مری وحشت کے فیض سےگوٹے کے گو کہر ہوئے چھالوں کے سامنے
ہماری آنکھ کو اب تک سمجھ نہیں آئیکہ پہلے اشک یا پہلے کہر بنانا تھا
دل کی اس کہر زدہ یاس بھری بستی میںتجھ سے ہی مانگ کے لانی ہے ترے شہر کی رات
کہر کی رحل پہ اور دھند کے جزدان میں وہاک صحیفہ ہے کہ جس پر کوئی اعراب نہیں
سرد مہری کے کہر میں اس کا چہرہ کیا ملےان دھندلکوں میں اسے تو ڈھونڈھتا رہ جائے گا
کہر میں گم سم سماعتو تم گواہ رہنامیں ایک دیوار گریہ ہر رات چن رہا ہوں
کہر کہسار رات تیرا ساتھچاند نکلا نیا نیا کیسا
سرد پانی کی زباں چاٹتی رہتی ہے مجھےکہر میں ڈوبا ہوا کوئی جزیرہ ہوں میں
تمام رات اسی کہر کے جزیرے پرالجھ الجھ کے شعاعوں کے ہاتھ نیلے ہوئے
نہ زیست کی کوئی ہلچل نہ موت ہی کی فغاںہے کہر کہر سا اک شہر بے حرس مجھ میں
حسرت ہے کہ دیکھوں میں ابھرتا ہوا سورجکس کہر میں ڈوبے ہیں در و بام سحر کے
خوشبوۓ محبوس کو آزاد کرنے کے لیےلاکھ ہو سنگیں حصار کہر در آتی ہے دھوپ
یہ کہر کہر سے چہرے دھواں دھواں آوازتمہارے شہر میں شاید ابھی نیا ہوں میں
شاہدؔ ہیں ابھی کہر کے بادل جو کبھی تھےاور برف کی سینے پہ ابھی سل بھی وہی ہے
وہ کہر کہر سے چہرے دھواں دھواں سی فضاقمرؔ میں کیسے کوئی خواب دیکھتا اب کے
دل کے گمان سا کہ دعا کے یقین سااحساس کے لحاف سا لائی کہر کی دھوپ
گلستان محبت پر کہر سا چھا گیا جیسےگلوں پہ رقص شبنم کو نہ تم چھیڑو نہ ہم چھیڑیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books