aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masjid ke zer e saayaa KHaraabaat chaahiye"
مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیےبھوں پاس آنکھ قبلۂ حاجات چاہیے
مسجد کے زیر سایہ بیٹھے تو تھک تھکا کربولا ہر اک منارہ تجھ سے ہزار گزرے
کیا میں بھی پریشانیٔ خاطر سے قریں تھاآنکھیں تو کہیں تھیں دل غم دیدہ کہیں تھا
مسجد کا ہے خیال خرابات کا خیالوہ رند ہوں کہ ہے مجھے اوقات کا خیال
پاؤں گردش میں ہیں کتنوں کے مکاں کے آگےپیچھے سایہ کے یا برفاب گراں کے آگے
چھانتا ہے خاک کیا تو گھر بنانے کے لیےفکر رہنے کی نہ کر آیا ہے جانے کے لیے
گنبد مدفن ہے یا ہے آسماں بالائے سریہ مکیں رکھتے ہیں سب اپنے مکاں بالائے سر
کرامتؔ حزیں فرار ہو کے حال زار سےگزشتہ عہد سے ملا تو وہ لگا ہے حال سا
لب ترستے ہیں التجا کے لئےہاتھ اٹھتے نہیں دعا کے لئے
عشق میں نے خوف و خطر چاہیےجان کے دینے کو جگر چاہیے
فرق کچھ تو چاہیئے اغیار سےسر الفت ہم چھپائیں یار سے
یاں کے ہونے کو مثالوں کی زمیں چاہیے ہےاس کی ہستی کو یہ تمثیل نہیں چاہیے ہے
چاندنی میں سایہ ہائے کاخ و کو میں گھومیےپھر کسی کو چاہنے کی آرزو میں گھومیے
خون دل بھی چاہئے تیری نظر کے ساتھ ساتھان خلاؤں میں ذرا سا رنگ بھرنے کے لئے
فکر کے دھاگے میں لفظوں کو پرو دینے کے بعدمیں وہ شاعر ہوں جو ہنس دیتا ہے رو دینے کے بعد
زیر پا جادۂ گماں رکھامیری منزل کو بے نشاں رکھا
زباں کے ساتھ یہاں ذائقہ بھی رکھا ہےتمہارا ذکر تمہارا پتا بھی رکھا ہے
ایسا علاج حبس دل زار چاہئےاک در فصیل جاں میں ہوا دار چاہئے
گماں کے رخش سبک کی ایال تھامے ہوئےبھٹک رہا ہوں جنوں میں خیال تھامے ہوئے
اندر کا سایہ دار شجر خواب ہو گیاقسمت جو آڑے آئی ہنر خواب ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books