aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sab ras mulla wajhi ebooks"
تنہائیوں کے گیت نہ سب کو سنائیےپاؤں ملا کے جوڑ کے سر رقص کیجیے
قسمت پہ ناز کیوں نہ کروں مدتوں کے بعدتم سا رہ حیات میں ساتھی ملا تو ہے
سب رہرو حیات ہیں لیکن نئے نئےمنزل وہی ہے اور وہی رہ گزر بھی ہے
ناصرؔ ہم کو رات ملا تھا تنہا اور اداسوہی پرانی باتیں اس کی وہی پرانا روگ
جیبیں سب یاروں نے بھر لیں بزم میںایک ملاؔ تھے جو یوں ہی رہ گئے
کرتا ہے وہی دل میں رساؔ کے جو ٹھنی ہےسمجھانے کو سمجھاتے ہیں سب اپنے پرائے
سب کا بس ایک رب وہی شہرتاب کسی آدمی کی ذات نہیں
آنکھ سے آنکھ اور دل سے دل جب ملا جانے ان کی نگاہوں نے کیا کر دیامیری آنکھوں میں اس روز سے اے صباؔ کھنچ کے تصویر جام و سبو رہ گئی
آنسوؤں کا جو خزانہ ہے ان آنکھوں میں رئیسؔاپنے دامن میں وہی باد صبا مانگے ہے
ملا سر راہ خود سے جب میں عجیب ہی اپنا حال دیکھاکسی کی آنکھیں کسی کا چہرہ نظر کسی کی کسی کی صورت
تھکی تھکی سی سر راہ انتظار کی آنکھوہی سوال کا عقدہ کہ نیم باز ہوں میں
پھر وہی شب وہی ستارہ ہےپھر وہی آسماں ہمارا ہے
جو ترے ہجر میں ملا مومنؔبس وہی غم خوشی سا لگتا ہے
کوئی پاس آیا سویرے سویرےمجھے آزمایا سویرے سویرے
جب سے مرنے کی جی میں ٹھانی ہےکس قدر ہم کو شادمانی ہے
تھک گئے سب کہتے دیوانہ ہمیںآپ نے ہی دیر سے جانا ہمیں
بندگی میں جو حبیبوں کی رہا سر میراتھوپنے کے لئے الزام ملا سر میرا
جو حسیں زیست کی تصویر دکھائی سب نےاک کہانی تھی سنی اور سنائی سب نے
سر اٹھانا تو کبھی راس نہ آیا باقرؔجو بھی اعزاز ملا سر کو جھکانے سے ملا
جیسے کوئی کم کم ہو شاید وہی اسلمؔ ہواس راہ سے گزرا ہے اک ہجر کا مارا سا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books