aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyah-faam"
حلقۂ زلف سیہ فام الٰہی توبہعشق کی کوشش ناکام الٰہی توبہ
سرمہ جو زیب چشم سیہ فام ہو گیافتنہ سوار ابلق ایام ہو گیا
دنیا سے داغ زلف سیہ فام لے گیامیں گور میں چراغ سر شام لے گیا
دل ہمارا جانب زلف سیہ فام آئے گایہ مسافر آج منزل پر سر شام آئے گا
دل کو اے عشق سوئے زلف سیہ فام نہ بھیجرہزنوں میں تو مسافر کو سر شام نہ بھیج
جی میں ہے یاد رخ و زلف سیہ فام بہترونا آتا ہے مجھے ہر سحر و شام بہت
کھول کے زلف سیہ فام چلو رقص کریںہو رہی بارش الہام چلو رقص کریں
جی لیتی ہے وہ زلف سیہ فام ہمارابجھتا ہے چراغ آج سر شام ہمارا
جب تری زلف سیہ فام سنورتی ہوگیکتنی دنیا ترے جلوؤں سے نکھرتی ہوگی
بادل بھی ہوا زلف سیہ فام سا کچھ کچھیہ دن بھی نظر آنے لگا شام سا کچھ کچھ
پیالہ دودھ کا گالوں کے سامنے ہے رکھاوہ گال پر ترے زلف سیاہ فام نہیں
عذار یار پہ زلف سیاہ فام نہیںمگر یہ حشر کا دن ہے کہ جس کی شام نہیں
مئے کوثر کا اثر چشم سیہ فام میں ہےساقیٔ مست عجب کیف ترے جام میں ہے
رکھتا ہے یوں وہ زلف سیہ فام دوش پرصیاد جس طرح سے دھرے دام دوش پر
سایۂ زلف سیہ فام کہاں تک پہنچےجانے یہ سلسلۂ شام کہاں تک پہنچے
دوستو کچھ تو ازالہ ہو پریشانی کاآج پھر تذکرۂ زلف سیہ فام چلے
بیعت کا ارادہ ہے ترے سلسلے میں جوںشانہ ہے اب اے زلف سیہ فام ہمارا
اور کھل جا کہ معارف کی گزر گاہوں میںپیچ اے زلف سیہ فام ابھی باقی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books