aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بساط_خاک"
تیری بساط خاک کےذرے ہیں مہر و مشتری
فضائے چرخ میں دوڑی ہوئی تھی روح ظہوربساط خاک پہ چھایا ہوا تھا رنگ نمود
بساط خاک کو دے کر بہار لالہ و گلچمن کے سینے پہ زخم بہار چھوڑ گیا
اک بار پھر وطن میں گیا جا کے آ گیالخت جگر کو خاک میں دفنا کے آ گیا
رہے گا تند خو سورج جہاں پر حکمراں کب تکرہیں گے خاک کے ذرے فضا میں پر فشاں کب تک
یوں مری قبر بنا جیسے شبستان نشاطموت کا جشن منا
سب ستارے چاند سورج پھول پھل گئےکب کہاں اور کون کے سب سلسلے اب ختم ہیں
جیون تو اسی شش و پنج میں گزر جاتا ہےدنیا رہنے کی جگہ ہے بھی یا نہیں
مرا سر تم اپنے ہی زانو پہ رکھ کرمجھے پوچھتی ہو!
چراغ علم روشن ہے حقیقت کی ہواؤں پرحکومت کر رہا ہے ایک گوشے سے فضاؤں پر
خاک سے اس دیش کی پیدا ہوئے وہ نامورنقش جن کے کارنامے ہیں بساط دہر پر
بساط کاک پہ بیٹھا ہوا تھا خاک بسرپڑی تھی سامنے کوڑے پہ کچھ سڑی ہوئی دال
مشرق کا دیا گل ہوتا ہے مغرب پہ سیاہی چھاتی ہےہر دل سن سا ہو جاتا ہے ہر سانس کی لو تھراتی ہے
اے تماشا گاہ عالم روئے توماہ نو
خوابوں میں ہمارے نخل اگےانہیں خاک ملی اشجار ہوئے
بچھائے خاک کا بستر لپیٹے راہ کی گردتکلفات کے عالم میں سر بہ سنگ ہے وہ
عظمت غالب ہے اک مدت سے پيوند زميں مہدي مجروح ہے شہر خموشاں کا مکيں
میں نےایک داغ بنا کر تجھ کو
یہ زندگیگلوں کی ایک سیج ہے
میں کہ اک اور گزرتے ہوئے پل کے ہم راہاپنی خوشبو میں بسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books