aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उड़ानों"
شکستہ اڑانوں کے ٹوٹے ہوئے پر سمیٹوں گیتجھ کو بدن کی اجازت سے رخصت کروں گی
جب کبھی رنگ کی خوشبوؤں کی اڑانوں کی آواز کی اور خوابوں کی توہین کی جائے گییہ عذاب ان زمینوں پہ آتے رہیں گے
تیز ہے اپنی اڑانوں کا اثرمنٹوں میں میلوں کا طے ہوگا سفر
امید کے اجالوں میںاونچی اڑانوں میں
جہاں گھونسلوں اور اڑانوں کے مابیندھاتوں کی پراں فصلیں نہیں تھیں
کہاں تک روک سکتے ہیںخوابوں کی اڑانوں کو
مجھے اڑتے پرندے اچھے لگتے ہیںمجھے ان کی اڑانوں سے
اپنی اپنی اڑانوں سے تھک کراس پر بیٹھ جاتے تھے
اجنبی موسموں کی اڑانوں میں ٹوٹے پروں کی طرحہم جئے بھی تو کیا
کون اب تجھے جانے کون یاد رکھے گاوقت کی اڑانوں کے کون آسمانوں میں
تخیل کی اونچی اڑانوں سے آگےجہاں خواب ٹوٹے پڑے ہیں
جھلملاتے ہوئے اس کے کانوں میں ہیںکن اڑانوں میں ہیں
تمہاری چیخ کے ننھے پرندوں کو اڑانوں کانیا موسم مبارک ہو
پنچھیوں کی اڑانوں کےلمبی مسافت بھرے قافلے دیکھ کر
مگر آج دھرتی سے امبر کے اس پار حد نظر تکخرد کی سہانی سہانی اڑانوں کا پل بن چلا ہے
مری مغموم آنکھ کے افلاک پراپنی دم کو ہلا کر کروں کب تلک آنکھ ٹیڑھی اڑانوں کو سیدھی بتا
میرے محبوب مری نیند اڑانے والےمیرے مسجود مری روح پہ چھانے والے
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
زخم خوردہ ہیں تخیل کی اڑانیں تیریتیرے گیتوں میں تری روح کے غم پلتے ہیں
ابر تر اشک بہائے گا مرے لاشے پرخاک اڑانے کے لیے باد صبا آئے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books