aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छुपाने"
اپنی ذلت کو وہ دنیا کی نظراور اپنی بھی نگاہوں سے چھپانے کے لئے
داغ رسوائی چھپانے سے نہیں چھپ سکتایہ تو یوں ہے کہ جبیں بول رہی ہے جیسے!
وہ تبسم میں نہاں طنز کے میٹھے نشتروہ تکلم میں تغافل کو چھپانے کی ادا
گرد مسافت میں چھپانے کے لیےبرق پا لمحوں کو تھامے دوڑتے جاتے ہیں ہم
نہ جانے ایسے لمحوں میں تری سوچوں پہ کیا کیا رنگ آتے تھےتجھے ہم سے چھپانے کے
کنڈلی مار کے بیٹھی ہوئی تھیںجس طرح کنگھا چھپانے کے لیے
دکھ چھپانے لگے گاملامت زدہ یہ ریاکار چہرا
چھپ سکیں گے نہ چھپانے سے لہو کے دھبےخود ہی اک دن ترے دامن پہ ابھر آئیں گے
ہے ہوا بے چین آنچل میں چھپانے کے لیےبڑھ رہا ہے کرۂ گیتی کا شوق انتظار
میں نے کہاانہیں بھی کہیں نہ کہیں سر چھپانے کو جگہ مل جائے گی
حقیقتوں کو بھی اک کہانی بتانے والےصداقتوں کو چھپانے والے
جگہ جگہ لگاتی ہےاس کے پاس سینتنے اور چھپانے کو بہت کچھ ہے
ہمیں اچھے برے کے فلسفے کی آڑ میںہم سے چھپانے پر
زندگی میں بھی گھیرے رکھتے تھے ضرورت سے زیادہ زمیناور مر کر بھی اتنی جگہ گھیر لیتے ہیں کہ خدا کی زندہ مخلوق کو میسر نہیں سر چھپانے کو
کسی ایسے تاریک گوشے کے اندرچھپانے چلا ہوں
مجھے چھپانے کا اختیار ہےآپ سمجھنے کے لئے آزاد ہیں
ساری ذہانت کو غارت کیاہم نے اپنے بزرگوں کی خفت مٹانے چھپانے کی خاطر لہو مومیائی کیا
ڈھکا ہوا تھاولی کی ننگی کمر چھپانے کو
اپنے ناسور کو پردے میں چھپانے کے لیےگل کئے دیتی ہے افکار کے معصوم چراغ
دم بخود ہو کے کبھی ہونٹ دبانے کے نثارجی میں کچھ سوچ کے مسکان چھپانے کے نثار
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books