aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दो-रंगी"
میری نظر اس دو رنگی سے حیراں تھیآئینے میں عکس تو خط کا الٹا تھا
میری دو رنگی پہ پھر سے ہنس دے!عشق سے کس نے مگر پایا ہے کچھ اپنے سوا؟
اے دو رنگیٔ زمانہ کی مجسم تصویرعرفا کہتے ہیں آئینۂ عبرت تجھ کو
ماں سبق دے رہی تھی بچوں کوآج کا کام کل پہ مت ڈالو
کئی سر زمینیں صدا دے رہی ہیں کہ آؤکئی شہر میرے تعاقب میں ہیں چیختے ہیں نہ جاؤ
قدم قدم پہ لہو نظر دے رہی ہے حیاتسپاہیوں سے الجھتے ہوئے چراغوں کو
دے رہی ہے لطف گل مہندی کی ہر جانب قطاراس کی ہر ہر شاخ پر ہیں پھول بے حد بے شمار
نئی خبر لا کے دے رہی ہے
اگر میری آنکھیں مجھے دھوکا نہیں دے رہیںتو اس پتے پر ایک کہانی لکھی ہوئی ہے
ہر اک رہ گزرلحظہ لحظہ صدا دے رہی ہے
ہر اک کو انعام دے رہی ہے
مری باجیبہت دیر سے مجھے آوازیں دے رہی تھیں
کسی خواب کے پیہم چٹخنے کیگونج دے رہی ہے
پر وہ دکھائی نہیں دے رہیکیا دکھاوا ضروری ہے
جو مقفل دروازے پر دستک دے رہی ہےیہ ہوا ہے
ہاتھ لٹکائی ہوئی مجھے دلاسےدے رہی ہے مگر وہ میرے
جیسے خاموشیوں کی زباں سےدے رہی ہوں وہ تم کو دعائیں
جلتے گلابوں سے ابھرتی زعفرانی روشنیہم کو سلامی دے رہی ہے
سارے لوگ دیکھ رہے ہیںمجھے وہ کیوں دکھائی نہیں دے رہی ہے
امیدیں ہیں راہیں عزائم سواریخبر دے رہی ہے یہ باد بہاری
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books