aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यलग़ार"
ہر اک منتظر تیری یلغار کاتری شوخئی فکر و کردار کا
یہ اپنے نغمات پر اثر سے دلوں کو بیدار کر چکی ہےیہ اپنے نعروں کی فوج سے دشمنوں پہ یلغار کر چکی ہے
بالآخر اک دن جیتیں گےکیا خوف ز یلغار اعدا
ہر طرف یلغار کرتی ہر طرف بڑھتی ہوئیبھوک کے مارے ہوئے انساں کی فریادوں کے ساتھ
یہ جواں خون ہے محلوں پہ لپکتا طوفاںاس کی یلغار سے ہر اہل ستم ہے لرزاں
لیکن اے جان وفا جان طرب جان امیددل پہ اک درد پر آشوب کی یلغار ہے آج
جس طرح تنکا سمندر سے ہو سرگرم ستیزجس طرح تیتری کہسار پہ یلغار کرے
حیات آنکھوں سے بہہ رہی ہےسپاہ فسق و فجور یلغار کر رہی ہے
کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ سب عثمان بابا پراچانک ساتھ ہی یلغار کرتے تھے
میری یلغار کے آگے ثابت قدم رہیں گی؟کیا تم واقعی ایسا سمجھتے ہو
۲آؤ بڑھو میدان میں شیروں دشمن پر یلغار کریں
تم ذہنوں پر یلغار کرو افکار جگاتے جائیں گےتم ورثے کو مسمار کرو شاہکار بناتے جائیں گے
جمہور کی یلغار سے ہر قصر شہی میںکہرام ہی کہرام ہے معلوم نہیں کیوں
غم کے یلغار سے دل بند ہواقلب پیوندئ غم تو ہوگی
جگنوؤں کی ناگہاں یلغارپھر گہرا اندھیرا
میں کھڑا ہوںیلغار کر رہا ہوں
نیم شب کو دشمنوں کی فوج کی یلغار سےشہزادیاں سب
جو کبھی اپنا کبھی غیر کا بیمار بنےمجھ کو اس حسن کی یلغار سے نسبت کیا ہے
جواں ہو گیا تو کسی دوسرے دیس میں جا بساناروا موسموں کے تھپیڑوں کی یلغار میں
تم ہر شام پھولوں پہ یلغار کرتے پانیوں پہ چلتے رہے ہویہ جانتے ہوئے بھی کہ میرے لفظ
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books