aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिद्दत-ए-एहसास"
درد و یاس میں ڈوبی ہوئیشدت احساس سے لرزتی ہوئی
دل تمہاری شدت احساس سے واقف تو ہےاپنے احساسات سے دامن چھڑا سکتا نہیں
یہ ترا دل کہ بھٹکتا ہی چلا جاتا ہےاس میں اب شدت احساس نہیں آئے گی
جس کے اشعار میں تھی شدت احساس جمالجس کے کردار میں آفاقیت
دل دھڑکتا ہے تو کانوں میں یہ آتی ہے صدارحم اے شدت احساس کہ پھٹتا ہوں میں
تیرگی چھانے کو ہے راہ پہ قدموں کے نشاں دھندلے ہوئے جاتے ہیںمضمحل ہے رگ احساس کہ وہ شدت احساس یہاں ڈوب گئی
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
شدت احساس ہو تو خود سنور جاتا ہے فنروشنی ہوتی ہے کل دنیا میں جب جلتا ہے من
انتہائے فشار حسرت میںشدت سوز و ساز فرقت میں
شدت تشنہ لبی بھی ہے ترے پیار کا نام
یا پھر افلاس کا عفریت جنوں بے پایاںبھوک اور شدت محرومیٔ دیرینہ سے
کشتئ احساس کو باریک اور بد رنگ لہروں میں اتاراصبح تک اس کشتئ احساس پر
شدت تشنہ لبی اوج پہ آئی ہوئی ہےرقص کرتے ہیں نگاہوں میں ترے پیار کے جام
لپٹتی ہواچشم احساس کے سامنے
جوئے غملرزتی کشتئ احساس
ڈوبتے دیکھا ہےجب تلخئی احساس گھٹی
میرا سرمایۂ احساس و یقیںآج ہر سمت
چباتی جائے ہےپھیپھڑوں میں فضلۂ احساس ہے
اک رخ احساس کوفطری اور مصنوعی سطح پر بانٹنا
لوح احساس پر اپنے انفاس پروہ غزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books