aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaGaaz"
جو ہے اک ننگ ہستی اس کو تم کیا جان بھی لو گےاگر تم دیکھ لو مجھ کو تو کیا پہچان بھی لو گے
سفر اس کا انجام و آغاز ہےیہی اس کی تقویم کا راز ہے
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہےسر آدم ہے ضمیر کن فکاں ہے زندگی
صحبت یار میں آغاز طرب کی صورتحرف نفرت کوئی شمشیر غضب ہو جیسے
اپنے ہونٹوں پہ اک انجام کا آغاز لئےدل کی دھڑکن کو بہت روکتی سمجھاتی ہوئی
جب بھی گائے گی کوئی غیرت ناہید غزلسب کو آئے گا نظر شعلۂ آواز میں تو
آغاز سفر میں جب چلے تھےکب ہم نے کوئی دیا جلایا
کن خیالات میں یوں رہتی ہو کھوئی کھوئیچائے کا پانی پتیلی میں ابل جاتا ہے
میں اس تعاقب میںکتنے آغاز گن چکا ہوں
خرابی کا آغازکب اور کہاں سے ہوا
غایت سود و زیاں صورت آغاز و مآلوہی بے سود تجسس وہی بے کار سوال
زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
نیند، آغاز زمستاں کے پرندے کی طرحخوف دل میں کسی موہوم شکاری کا لیے
آغاز سے واقف ہوانجام بھی دیکھو گے
مرے آغاز کی تاریخ سنو
اگر ہے ان کا کہیں کوئی آخری ٹھکاناتو وہ کہاں ہے
اب بزم سخن صحبت لب سوختگاں ہےاب حلقۂ مے طائفۂ بے طلباں ہے
ہونے دو چراغاں محلوں میں، کیا ہم کو اگر دیوالی ہےمزدور ہیں ہم، مزدور ہیں ہم، مزدور کی دنیا کالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books