aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amiT"
اس اپنی مٹی میں جو کچھ امٹ ہے مٹی ہےجو دن ان آنکھوں نے دیکھا ہے کون دیکھے گا
ملائم رسیلے، مدھر گیت گا کرامٹ چکنی گولائیوں کو ادا سونپ دی ہے
احساس کی مہنگائی بہت بڑھ گئی ہےآج کل کوئی نظمیں خریدنے نہیں آتا
آؤ زندگی زندگی کھیلیںیہ جھوٹ ہے کہ میں تمہارے لیے چاند توڑ کے لا سکتا ہوں
تمہاری آنکھیں کتنی خوبصورت ہیںہے دل آویز نقطۂ نظر بھی
جنوری کا سرد دن تھایاد ہے
بہ مشکل ملنے والےقرب کے لمحوں کو
ساتھ میں دونوں کیبس یہ آخری تصویر ہے
اخبار کے بکھرے ہوئے پنوں میںیا شاید
مجھے یہ شام بھی تجھ سی حسین لگتی ہےگزرتی شام کے صندل سے آسمان پہ دیکھ
مجھ کو کل رات اس کی ہتھیلی میں مہندی لگانی تھیمہندی سے بیلیں بنانی تھیں بوٹے سجانے تھے
محبتوں کے نشاں دیر تک نہیں جاتےلکیریں ہاتھ سے قسمت کی مٹ گئیں پھر بھی
زمانہ ایک وہ بھی تھاکہ میرے راستے میں آ بھی جاتی گر کوئی مشکل
اس سنہری شام جب مندر کی سیڑھی پربچھائے دھوپ اوڑھے چھاؤں
کسی دن میرے بارے میںکسی اخبار میں
کسی مندر میںیا درگاہ میں
تم اگلی بار جب آنا مقرر وقت پر آناتمہارا منتظر کب سے
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books