aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasiide"
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
اب کہاں سے قاصد فرخندہ پے آئے؟کہاں سے، کس سبو سے کاسۂ پیری میں مے آئے؟
لکھو قصیدےکہ خود کو یوں بے لگام کرنے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہے
میری تقریر میں تیرے قصیدےمری تحریر میں تیری صفت ہے
تاج شاہی کے قصیدے ہو چکےفاقہ کش جمہور کی باتیں کریں
مجھ سے یہ تیرے قصیدے نہ لکھے جائیں گےمجھ سے تیرے لیے یہ غزلیں نہ کہی جائیں گی
میں یہ کہتا تھا کہ نوحہ نہ کہوکھیلتی تتلیوں ہنستی ہوئی کلیوں کے قصیدے لکھو
جان تمناتیرا شاعر تیرے قصیدے کی تشبیب کی وادی ہی میں آوارہ ہے
پھر مرے لب پر قصیدے ہیں لب و رخسار کےپھر کسی چہرے پہ تابانی سی تابانی ہے آج
سروں کو تھامے قصیدے اداس بیٹھے ہیںہے مرثیے کی نگاہوں میں ابر ٹھہرا ہوا
کیا اس میں سفینے بہنے لگےسب ان کو قصیدے کہنے لگے
داستانیں نہ قصیدے نہ غزلادب تلخ کی ہر سو بھر مار
قاصد موج ہوا کوئی نہ مجھ تک پہنچےاب کے دیوار میں دروازہ رکھوں یا نہ رکھوں
طارقؔ کیا کبھی قوم کا نوحہ بھی لکھو گےیا بس در دولت کا قصیدہ ہی لکھو گے
ہے قصیدے میں طنز اور تعریف بھیکیفیت اس میں ہوتی ہے اک نظم سی
کب تک تری تلاش دل مہرباں کہیںخوش کر نہ تو کسی کو قصیدے سنا سنا
قاصد ابر آ رہا ہے لے کے ہاں پیغام فیضبارگاہ ایزدی میں کس کی شنوائی ہوئی
قصیدے میں گریز ناروا کاموڑ آ جائے
یہ نازنیں کہ جسے قاصد بہار کہیںجواں حسینہ کہ فطرت کا شاہکار کہیں
میں فقط جسم نہیں ذہن بھی ہوںسب قصیدے لب و رخسار کے برحق لیکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books