aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rach-rach"
دھوپ میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کی خوشبودل کے اندر رچ جاتی ہے
ترے کچے لہو کی مہندیمرے پور پور میں رچ گئی ماں
موسم باراں ہےخوشبوؤں میں رچ بس کر
تمہارے ہر اک بیش قیمت اثاثے کی قیمتاس سرخ مٹی سے ہے جس میں میرا لہو رچ گیا ہے
تیرے خطوں کی خوشبوہاتھوں میں بس گئی ہے سانسوں میں رچ رہی ہے
گونج اٹھی ذہن میں اڑتے ہوئے بھنوروں کی صدارچ گئی روح میں گاتی ہوئی کوئل کی پکار
راکھ راکھ بدن لے کردھواں دھواں شگن لے کر
دن حسیں رات حسیں صبح حسیں شام حسیںرچ گئی تھی مری رگ رگ میں محبت تیری
حلیف ہے ساری عظمتوں کا صداقتوں کاہمارے خوں میں جو رچ گئی ہیں
رکھ کر شفق کے سر پر طشت گلال آیا
کانوں میں رچ رہی ہے کوئل کی کوک اب تکناظرؔ کا ہے وظیفہ اس دھن میں گنگنانا
اترتا جاتا ہے رگ رگ میں زہر نومیدینظر کو ملتی ہے ہر سمت نقش نقش میں یاس
مرے کلیجہ کی رگ رگ سے ہوک اٹھتی ہےمجھے مری ہر شکستوں کی داستاں نہ سنا
رہ رہ کر مجھےآواز دیتا ہے
انقلاب زندہ بادگونجتا ہے رہ رہ کر
دل میں رہ رہ کر اٹھتی ہیں
ایک آواز نے رہ رہ کے بلایا تھا مجھے
رہ رہ کے سجھاتا ہےتو بھول گئی مجھ کو
اور جیسے رہ رہ کرمیرے کان بجتے ہیں
اداس کمرے میں چانداکھڑتی سانسوں میں رہ رہ کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books