aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-gamii-e-sabaa"
آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہوگاعشق حیراں ہے سر شہر صبا کیا ہوگا
بدن چرائے ہوئے سر رہ گزار کوئی جواں حسینہصبا خرام و صبا قرینہ
سبا باقی، نہ مہروئے سبا باقی!سلیماں سر بہ زانو
اے صبا شاید ترے ہمراہ یہ خوں ناک شامسر جھکائے جا رہی ہے شہر یاراں کی طرف
کہاں سے آئی نگار صبا کدھر کو گئیابھی چراغ سر رہ کو کچھ خبر ہی نہیں
سارے بچےگرمی آئی چھٹی لائی
بچہ بچہ جاگ اٹھا ہےخون میں سب کے گرمی آئی
آ باد صبا آ کہ نیا سال مبارکلا جلد خبر لا کہ نیا سال مبارک
اس سے پہلے کہ شب ماہ کے ٹھنڈے سائےگرمیٔ صبح درخشاں سے پگھل کر رہ جائیں
آؤ سب مل کے نئے ملک کی تعمیر کریںسر بلند اپنے بزرگوں کی یہ جاگیر کریں
مالک ارض و سما کو یاد کرتا ہے جہاںحمد گاتی ہے زمیں تسبیح پڑھتا آسماں
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
شمع سحر یہ کہہ گئی سوز ہے زندگی کا سازغم کدۂ نمود میں شرط دوام اور ہے
ہنسی میں اڑ جاتا ہےسارا غم
کوئی گاڑی آئی ابھرا شور و شررونقیں آنے لگیں ہر سو نظر
یہ مرا شیشۂ دل آئنۂ سادہ و صافثبت کچھ اس پہ مشیت کے فرامین بھی ہیں
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
آج بھی ساز سے مرے گرمئ بزم سرکشیآج بھی آتش سخن شعلہ فشاں شرر فشاں
یہ سب سرگرمیٔ احساس ہے شاعر کی ہستی سےسرور و کیف کی سرمستیاں ہیں اس کی مستی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books