- کتاب فہرست 185532
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4403 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1117
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4871
- مرثیہ376
- مثنوی817
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
مسعود تنہا کے اشعار
مسعود تنہایادوں کے قافلے میں اداسی تھی ہم رکاب
ہجرت میں تیرے شہر سے تنہاؔ نہیں گئے
مسعود تنہادوست ہی خوبیاں بتاتے ہیں
دوست ہی خامیاں نکالتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہایہ تماشا سر بازار نہیں ہو سکتا
ہر کوئی میرا خریدار نہیں ہو سکتا
مسعود تنہادشت غربت میں ہم سفر نہ بنا
ہم کئی مہربان چھوڑ آئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہاچپ جو رہتے ہیں تو یہ بات غنیمت جانو
ورنہ ہم لوگ بھی اک حشر اٹھا سکتے ہیں
مسعود تنہامیں جب بھی لڑا حق کے لیے اپنے عدو سے
میداں میں رہی کوئی نہ تلوار سلامت
مسعود تنہاآج آؤ اس طرح جیسے کہ پہلی بار تم
آ گئے تھے بے خیالی میں سنور کے سامنے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہاگناہوں نے مجھے جکڑا ہوا ہے اس طرح تنہاؔ
کہ لحظہ بھر عبادت بھی سزا معلوم ہوتی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہامیں جانتا ہوں زمانے کی بے نیازی کو
مجھے پتا ہے سفر میں کہاں ٹھہرنا ہے
مسعود تنہاجہاں بھی دیکھا انہیں دوستو سلام کیا
ہمیشہ ہم نے حسینوں کا احترام کیا
مسعود تنہابارہا ہم نے اسے رو کے کہا ہے صاحب
دن جدائی کے نہیں ہم سے گزارے جاتے
مسعود تنہابہت خاموش رہتا ہے جو تنہاؔ
وہ محفل میں برابر بولتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہاامیر شہر کی تھوڑی سی کجروی کے سبب
غریب شہر نے دیکھے ہیں المیے کتنے
مسعود تنہاہنسے والوں کو جو اک پل میں رلا سکتے ہیں
ایسے لمحات بھی تو زیست میں آ سکتے ہیں
مسعود تنہاسلوک رکھتا ہے مجھ سے منافقوں جیسا
تمام شہر میں جو معتبر زیادہ ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہااس بار اکھڑ جائیں گے ایوان سیاست
دربان رہیں گے نہ یہ دربار رہے گا
مسعود تنہاکم ملنے کا احساس گراں لگتا ہے تیرا
اب لطف و کرم بھی ترا پہلے سا نہیں ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہابہانے ترک تعلق کے کس نے ڈھونڈے تھے
یہ سارے حلقۂ یاراں میں فیصلے ہوں گے
مسعود تنہاجانے کیا کیا اور ہوں راہ طلب میں مشکلیں
ساتھ رکھنا ہے کبھی زاد سفر مت بھولنا
مسعود تنہاقافلے رہ میں لوٹنے والا
راہزن ایک رہنما نکلا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہامار ڈالے گی ایک دن تنہاؔ
یہ تری شوخیٔ جمال مجھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہاجس کو راحت ہے تیری یادوں سے
تیری فرقت میں اشک بار بھی ہے
مسعود تنہاوہ سخی ہے تو اس کی چوکھٹ پر
دلبری کا سوال کر دیکھیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مسعود تنہاچھپا کر درد کو سینے میں تنہاؔ
بھرم اس کا بھی کچھ رکھنا پڑے گا
مسعود تنہابھنور نے آ لیا ہے کشتیوں کو
نظارے دیکھ لو تم بھی اجل کے
مسعود تنہامسیحائی کا ہو اعجاز جس میں
کہیں وہ چارہ گر ملتا نہیں ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-