aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durra-e-mauj"
درۂ موج لگاتا ہے اسے بے تقصیرکیوں نہ ہو لاشہ مرا شکوہ گزار دریا
نفس کے تار ٹوٹے جا رہے ہیںکہ چشم موجؔ پر نم ہو رہی ہے
اے موجؔ میری کشتی الفت وہیں رہیطوفان میرے چاروں طرف سے گزر گئے
کروں اے موجؔ کیا امید ساحلکہ اب طوفاں میں کشتی گھری ہے
اے موجؔ گنہ گار ہوں امید ہے پھر بھیہوگی یہ دعا میری مناجات میں یکتا
मूसा डरा मौत से और आगे मौत खड़ीمُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی
موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔
در مقصود
سید اولاد حیدر فوق
سوانح حیات
آغوش موج کا ایک دُر تابندہ
سید مناظر احسن گیلانی
موجزن رہتا تھا طوفان اخوت اے موجؔدل میں طوفان محبت کا بسا تھا پہلے
اے موجؔ سکوں بخش ہیں امواج محبتآغوش میں طوفاں کے بھی آرام بہت ہے
اے موجؔ بلا خیز ہے دریائے محبتطوفان کا عالم ہے جدھر دیکھ رہا ہوں
بیٹھا ہے موجؔ بزم میں اس کا بھی کر خیالپہلو میں تیرے درد محبت لیے ہوئے
ہے اس کو فقط اپنی ہی عذرا کا جنوںیہ موجؔ بھی اے دوستو وامق نکلا
خدا پہ چھوڑ کے اے موجؔ کشتی الفتسکون پا گئے فکر مآل سے بھی گئے
بحر الفت میں سفینے تو بہت ہیں اے موجؔمیری ہی کشتی کو گھیرے ہوئے طوفاں کیوں ہیں
موجؔ بحر الفت میں لازمی ہیں غواصیغرق ہونے والے ہی پار بھی اترتے ہیں
اک دل پر سوز موجؔ اور بحر عشقآگ پانی میں رواں ہے آج کل
آئی طفلی شباب پر اے موجؔاب سمندر ہوئی ندی گویا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books