aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قران_آفتاب"
ہو گیا ہے یہ قران آفتاب و ماہ نویار کے رخسار آتش رنگ پر ابرو نہیں
وہ ماہ مہر سے آئے تو رشک کیا اے چرخکبھی قران مہ و آفتاب ہو کہ نہ ہو
بچھوائیے نہ چاندنی میں بام پر پلنگمنحوس ہے قران مہ و آفتاب کا
دل بہت بے قرار ہوتا ہےاس کا جب انتظار ہوتا ہے
کتنا روشن ترا شباب ہواجلوہ مانند آفتاب ہوا
جگر کو خون کئے دل کو بے قرار ابھیبھٹک رہے ہیں ترے عشق میں ہزار ابھی
قرار سے رہیں کیا شوخ بے حجاب کہیںٹھہر سکا ہے کسی وقت آفتاب کہیں
میں زندگی کے ستم کو رواج کہہ نہ سکاشکستہ پا بھی رہا آبلہ بھی بہہ نہ سکا
پرانے راستوں کو موڑ کیوں نہیں دیتےہم ایک دوسرے کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے
لٹوں نے اس کی ہے لوٹا قرار راتوں کاکیا ہے دامن دل تار تار راتوں کا
اسیر شام و سحر انقلاب پیدا کرتو سینہ چاک سہی آفتاب پیدا کر
کچھ اس طرح بھی ہم نے گزاری ہے پیار میںدل میں ہجوم یاس نگہ انتظار میں
فروغ شام کا منظر اس آفتاب میں تھاکرن کرن وہ اجالا تھا پر حجاب میں تھا
یہ میز یہ کتاب یہ دیوار اور میںکھڑکی میں زرد پھولوں کا انبار اور میں
مواد کر کے فراہم چمکتی سڑکوں سےسجا رہا ہوں غزل کو نئے خیالوں سے
نہ جانے کون ہے اور کس کے انتظار میں ہےوہ ایک شخص جو برسوں سے رہ گزار میں ہے
دل کو ذرا قرار تھا وہ بھی نہیں رہاآنکھوں کو انتظار تھا وہ بھی نہیں رہا
تو بے نقاب ہے اے مہ یہ ہیں شراب کے دنکہ ماہتاب کی راتیں ہیں آفتاب کے دن
قربان جاؤں حسن قمر انتساب کےعارض ہیں یا ہیں پھول شگفتہ گلاب کے
خراب و خستہ ہوئے خاک میں شباب ملاہمیں یہ دل نہ ملا جان کا عذاب ملا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books