aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "واہموں"
سخت مشکل ہے آئنوں سے رساؔواہموں کو نکال کر رکھنا
لوگ کن واہموں میں رہتے ہیںکاٹتے ہیں سزا مکانوں میں
نادان واہموں کے تعاقب سے باز آکوئی نہیں کسی کا یقیں کر مرے عزیز
واہموں کی ناتمامی کا علاقہ چھوڑ کرکچھ پرندے ہاتھ باندھے سبزگی تک آ گئے
کوئی چہرہ تو روشنی لائےواہموں کا شکار ہیں ہم لوگ
دستک کی صدا تو آ رہی تھیمیں اپنے ہی واہموں میں گم تھا
یہ کس طرح کے عجب واہموں میں ڈال دیاشراب و شہد کی تصدیق کرنے والوں نے
مجھے واہموں نے ڈسا کبھی کبھی چیختی رہیں خواہشیںمیں جو مبتلائے فریب تھی سر دار سپنے سجا دیے
پانی کا بلبلہ ہے حقیقت میں زندگیپھر بھی میں واہموں میں پڑا ہوں غلط نہیں
واہموں میں ہیں کچھ نشاں سچ کےتیری آنکھوں میں آ کے دیکھیں گے
محفلوں کے درمیاں تنہائیوں کے درمیاںزندگی گزرے گی کب تک واہموں کے درمیاں
زمیں خلوص کی مٹی سے بے نیاز رہیرفاقتوں کا شجر واہموں پہ پلتا رہا
میری بربادی کا ضامن دوسرا کوئی نہیںمیں کہ اپنے واہموں کا آپ ذمے دار تھا
آج کے سارے حقائق واہموں کی زد میں ہیںڈھالنا ہے تجھ کو خوابوں سے کوئی پیکر تو آ
یہ کون ان کی نظر واہموں سے بھرتا ہےجو اپنے بستے میں نامہ یقیں کا رکھتے ہیں
ہے واہموں کا تماشا یہاں وہاں دیکھوہمارے پاس مکمل خدا کہاں دیکھو
واہموں وسوسوں میں الجھ کر عبثجان کھوتا ہے دل کو ڈبوتا ہے وہ
واہموں کی زد سے بچنے کو سفر جاری رکھوتم ذرا ٹھہرے کہ سایہ بن کے الجھا کوئی خواب
واہموں کے زنداں کا ذہن ذہن قیدی ہےبول فکر تابندہ میں کدھر کدھر جاؤں
میں بھٹکتا پھر رہا ہوں واہموں کے درمیاںگرد لپٹی روح کی تطہیر کرنا چاہیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books