aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकरीम-ए-बाहमी"
نہ کوئی تکریم باہمی ہے نہ پیار باقی ہے اب دلوں میںیہ صرف تحریر میں ڈیر سر ہے یا جناب مکرمی ہے
لب پہ تکریم تمنائے سبک پائی ہےپس دیوار وہی سلسلہ پیمائی ہے
جن کو نہیں تھی دولت احساس تک نصیبتکریم بے نظر میں وہی دیوتا رہے
ربط و ضبط باہمی کے ہائے وہ راز و نیازعاشقانہ حسن تھا اور عشق معشوقانہ تھا
خوشا وہ کشمکش ربط باہمی جس نےدل و دماغ کو بیکار کر کے چھوڑ دیا
مآل اختلاف باہمی افسوس کیا کہئےہر اک قطرہ میں شورش ہے مگر طوفاں نہیں ہوتا
تعظیم محبت ہے نہ تکریم وفا ہےگل کاریٔ دوراں کا فقط نام بڑا ہے
نفاق باہمی ہے جو ابھی تککھڑا ہے راستہ روکے عمرؔ کا
بات بگڑی ہوئی بنی ہے ابھیاک نیا ربط باہمی ہے ابھی
دلوں میں ایک ربط باہمی ہےابھی یہ سلسلہ ٹوٹا کہاں ہے
ہے یہ امداد باہمی کا بھونپانچ کی اینٹ سات کا پتھر
دل میں اور مایوسیوں میں اے شکیلؔاتحاد باہمی ہے آج کل
برا ہو اعتماد باہمی کاکہ سب قول و قسم ٹوٹے ہوئے ہیں
آج کے ماحول میں انسانیت بدنام ہےیہ عناد باہمی کا ہی فقط انجام ہے
ہائے وہ ربط باہمی کی فضافاصلے ما و من کے تھے ہی نہیں
اپنائیت خلوص وفا ربط باہمیسب کچھ ملے گا تم کو غریبوں کے پاس میں
اتحاد باہمی جب سے نہیں ہے اے مینکؔکارواں کے ساتھ میر کارواں تنہا لگے
وہ ربط باہمی نہیں وہ پیار بھی نہیںپہلی سی وہ نگاہ طرحدار بھی نہیں
ہزار کوشش پیہم کے بعد بھی لوگومرے ذہن میں ابھی ربط باہمی کم ہے
کیا ہوگا اس سے بڑھ کے کوئی ربط باہمیمنزل ہماری وہ تو ہم ان کا پتا ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books