aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुश्त-ए-दस्त-ए-अज्ज़"
رنگ ظلم دست وحشت جب نمایاں ہو گیامنظر قوس قزح چاک گریباں ہو گیا
مثال دست زلیخا تپاک چاہتا ہےیہ دل بھی دامن یوسف ہے چاک چاہتا ہے
یہ دست ناز میں خط ترجمان کس کا ہےاگر نہیں ہے تمہارا بیان کس کا ہے
کاسہ دست دعا کون بھرےاس قدر زخم کھلا کون بھرے
رہین دست آذر ہو گیا ہوںمیں آئینہ تھا پتھر ہو گیا ہوں
ستم کی تیغ پہ یہ دست بے نیام رکھاگل شکست سر شاخ انتقام رکھا
سوال دست گدائی پہ ختم ہوتا ہےیہ شہر خود سے لڑائی پہ ختم ہوتا ہے
دست پر خوں کو کف دست نگاراں سمجھےقتل گہہ تھی جسے ہم محفل یاراں سمجھے
دعائے دست فضیلت سے سر کی رونق ہےہمارے گھر کے بزرگوں سے گھر کی رونق ہے
یہ جور دست زمانہ کہا کہا نہ کہاکہ دل کا حال کبھی آپ نے سنا نہ کہا
وہ جو پھول تھے تری یاد کے تہہ دست خار چلے گئےترے شہر میں بھی سکون ہے ترے بے قرار چلے گئے
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداعپر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا
گدا دست اہل کرم دیکھتے ہیںہم اپنا ہی دم اور قدم دیکھتے ہیں
زندگی دست تہہ سنگ رہی ہے برسوںیہ زمیں ہم پہ بہت تنگ رہی ہے برسوں
جو دست اہل محبت کو اختیار ملےگدا کو پھول ملیں بادشہ کو خار ملے
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
آہ کے قبضہ میں ہے تاثیر یاتیغ ہے دست علمبردار میں
دیکھ کر دست حنائی ان کاخون دل خون جگر یاد آیا
دست عصائے معجزہ گر بھی اسی کا ہےگہرے سمندروں میں سفر بھی اسی کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books