aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रद्द-ओ-बदल"
لمحے لمحے کی ہر اک رد و بدل کا مرثیہکیا ہمیں کہنا پڑے گا اب غزل کا مرثیہ
ہوتے رہے ہیں رد و بدل اس زمین پرکھنڈر بھی بن گئے ہیں محل اس زمین پر
ہم اپنا رد و بدل ڈال دیتے ہیں اس میںوہ اپنا رد و بدل ڈالنے پہ رہتا ہے
تری نیند سے بڑی آنکھ میں مجھے تابکار کرے کرنمجھے ایسی دھات کا قلب دے جسے خوف رد و بدل نہیں
رد و بدل کیا بوسہ دولیتا ایک نہ دیتا دو
عشق میں رد و بدل تھا مشکلحسن کی کتنی ادائیں ہوئیں رد
میں وہاں کیسے حقیقت کو سلامت رکھوںجس جگہ رد و بدل ہو گئے افسانے تک
اب تو نادان طبیعت کو سنبھالو فیصلؔاپنے حالات بھی اب رد و بدل چاہتے ہیں
ایک مدت سے میں محبوس ہوں اپنے اندردم گھٹا جاتا ہے کچھ رد و بدل چاہیے ہے
ازل سے ہجرت مرے مقدر میں لکھنے والےتو کیا کہانی میں کوئی رد و بدل نہیں ہے
مال جب اس نے بہت رد و بدل میں ماراہم نے دل اپنا اٹھا اپنی بغل میں مارا
ہوئے جو رد و بدل ایسے کتنے بار نظیرتو اس نے خط کا ہمارے نہ پھر جواب لکھا
اے مرے کاتب تقدیر ذرا یہ تو بتاتیری تحریر بھی کیا رد و بدل ہوتی ہے
نالہ خاموش پھر آزردہ نہ ہو جائے کہیںآج بولا ہے وہ کس رد و بدل سے ہم سے
پھر سے کچھ الجھی ہوئی ہے زیست کی رد و بدلپھر مجھے ماں کی دعاؤں کا سہارا چاہئے
کیا بلاغت آ گئی اس کے بدن کے متن میںچند لفظوں کا جو کچھ رد و بدل میں نے کیا
جب ذرا رد و بدل ہوتا ہے اس تعمیر میںباہر آ جاتی ہے رات اندر اتر جاتا ہے دن
شب کی ہوا سے ہار گئی میرے دل کی آگیخ بستہ شہر میں کوئی رد و بدل نہ تھا
ہنگام وصل رد و بدل مجھ سے ہے عبثنکلے گا کچھ نہ کام نہیں اور ہاں سے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books