aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bithaane"
سر پر تو بٹھانے کو ہے تیار زمانہلیکن ترے رہنے کو یہاں گھر نہ ملے گا
دیکھ لیتے ہیں مگر آنکھ چرا جاتے ہیںدوست ہر وقت مجھے پاس بٹھانے والے
مجھے بٹھانے کی تجھ کو کوئی نہ فکر ہوگیمیں آ گیا ہوں تو پھر جگہ بھی بنا ہی لوں گا
کیا کہئے آسمان تھا وہ یا زمین تھیجس پر گلوں کا نقش بٹھانے چلے تھے ہم
روئے جنگل میں بہت اب جی میں ہےگھر بٹھانے کے لئے گھر بیٹھیے
انہیں خاک ذلت پہ پٹکا ہے تھے وہجو آنکھوں کے اوپر بٹھانے کے قابل
تری انجمن کی رونق میں نہ فرق آئے گا کچھہمیں چپ بٹھانے والے کبھی ہم سے گفتگو بھی
اک ترے نام کو پلکوں پہ بٹھانے کے سببمیری نظروں سے گرے ہیں ترے ہم نام تمام
پہرے ہونٹوں پہ بٹھانے والےبات آنکھوں سے بھی کی جاتی ہے
دست بر دل ہو اٹھاتا ہوں عجب لذت دردیاد کر ہجر میں وہ ہاتھ بڑھانے کا مزا
تہمت لگے گی پاس بٹھانے سے فائدہناحق نہ مجھ کو مورد تقصیر وصل کر
دل کو چھٹا وہیں سے پھنسایا تو زلف میںاے عشق تیرے بات بڑھانے کو عشق ہے
انہیں خاک ذلت پہ ٹپکا ہے تھے وہجو آنکھوں کے اوپر بٹھانے کے قابل
راز کچھ بھی نہیں ہے غیر کہ باتوں میں نہ آسب بہانے ہیں تجھے پاس بٹھانے کے لیے
میں ہوں کہ اسے سر پہ بٹھانے پہ مصر ہوںوہ ہے کہ اسے دل سے اتر جانے کی ضد ہے
آئینہ زندگی کو دکھانے لگے ہیں لوگمیری غزل کو سرقہ بتانے لگے ہیں لوگ
مسند خاک پہ بیٹھے ہیں بٹھانے والےکیا عجب لوگ ہیں دربار سجانے والے
کچھ نہ کچھ دیکھنا تدبیر نکل آئے گیاپنے پہلو میں بٹھانے کے تو قائل ہو جاؤ
بات رکھ لی تری محفل میں بھی چلتے چلتےدرد دل آپ اٹھا میرے بٹھانے کے لئے
ان غریبوں کو یوں قدموں میں بٹھانے والےسن کسی سر کہ یہ دستار بھی ہو سکتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books