aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mausiiqii"
بحث شطرنج شعر موسیقیتم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے
خامشی حاصل موسیقی ہےنغمہ ہے نغمہ نما غور سے سن
گماں ہوتا ہے شاہدؔ ریڈیو پر سن کے موسیقیکہ پکے راگ اور نمکیں غرارے ایک جیسے ہیں
باتوں میں موسیقی جیسی تالساڑھے سات اور پندرہ کا چکر
یہ رنگ رنگ کے پیکر یہ تیز موسیقیہر اک بدن پہ کئی زخم ہیں تھرکتے ہوئے
زندگی کی موسیقی کیا ہے ہم سمجھتے ہیںساز کے تلون کو زیر و بم بنایا ہے
محو نغمہ مرا قاتل جو رہا کرتا ہےفن موسیقی کو بھی ذبح کیا کرتا ہے
پازیب میں کیسی کھنک اترا ہے کانوں میں شہدکس کی یہ موسیقی ہے جس میں سر ہمارا مل گیا
زندگی کی موسیقی کس ستم کی شاکی ہےحزن ہے نواؤں میں لے میں ہے چٹیلا پن
الٹی سیدھی باتیں گانے موسیقیموبائل نے چھینا پینا کھانا بھی
اس نے آواز میں آواز ملا دی تھی کبھیآج تک ختم نہ موسیقئ جذبات ہوئی
فن ہے اداس اور تماشا مزے میں ہےموسیقی گم ہے شور شرابہ مزے میں ہے
موسیقیٔ حسن کی موجیں تھی کچھ آنکھوں میں کچھ پیالوں میںجو ساحل دل تک ہو آئیں یادوں کے ایک سفینے میں
سر سے پیروں تلک اک آلۂ موسیقی ہیںواقفیت نہیں کوئی جنہیں سر سے لے سے
پھول پھل سب کے سب فنا ہو جائیںصرف موسیقی ڈال پات میں ہو
اچھے موسم تری یادیں نئی موسیقی سےدل کسی طور بہل جائے تو کچھ بات کریں
فن موسیقی سے وابستہ ہے اپنی شاعریہم غزل پڑھتے ہیں اے نغمہؔ ہنر کے ساتھ ساتھ
موسیقیٔ باراں ہو کہ ہو بات تمہاریلکھتے ہیں بڑے شوق سے نغمات مرے ہاتھ
ایک لحن مضطرب ہے میری موسیقی نہیںمیرے نغموں میں اثر ہے شیون دل گیر کا
مغربی شور شرابے ہیں اندھیرے دائمؔاہل موسیقی ہے سنگیت کا جگنو تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books