aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اسم_اعظم"
اسم اعظمبہت اچھا ہوا تھا ماں نے مری
میرا ناماسم اعظم بن گیا ہے
لوگوں کو نناوے کے پھیرے میں ڈال رکھا ہے تم نےمرشدوں سے اسم اعظم پوچھتے پوچھتے بے حال ہو جاتے ہیں
پھر صدا تنگ و تاریک غاروں سے ابھریتا بہ حد نظر
یہ ایک نکتہ ہے اسم اعظمکس اسم اعظم کی جستجو میں
اسم اعظم کی طرحورد زباں تھا کوئی
محبت اسم اعظم ہےمحبت ہی تو زمزم ہے
در کھولنے کا اسم اعظم ہےوہی اک نام
کوئی بھی اسم اعظم ابہماری مشکلیں آساں نہیں کرتا
مجھے معلوم تھانو کے عدد میں اسم اعظم ہے
اسم اعظم کی لکھیںسب دریچے بند ہیں تم کچھ کہو
تمہارے لبوں سے جو کانوں کو پہنچےوہ حرف اسم اعظم ہو
پڑھے گا پھر سے وہ اسم اعظمکہ جس سے یہ خواب جی اٹھیں گے
کوئی تو اسم اعظم ہوکہ شہر ذات کا یہ در کھلے
صادقین اسم اعظم بناپینٹ کی ڈبیوں پر اسے پھونکا جاتا رہا
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیا گر کیوہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسم اعظم سے
محبت زیور انساں محبت حسن آدم ہےمحبت آیۂ رحماں محبت اسم اعظم ہے
تیرا ڈربہ تجھ سے بہتر ہے کہ میرے گھر میں ہےمیں وبائے عام سے تجھ کو بچاتا رہ گیا
عام کپڑا مشکلوں سے ہو رہا ہے دستیابشہر میں چینی بھی ملتی ہے تو سونے کے حساب
انہی ذروں سے ابھر آئیں گے کتنے مہ و مہراسی عالم سے سنور جائیں گے عالم کتنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books