aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नामा-ए-आमाल"
وضو جائے تو جائےفرشتے کچھ بھی لکھ لیں نامۂ اعمال میں میرے
فکر کو نامۂ اعمال پہ لا رکھا ہےورنہ مجھ میں مرے کردار میں کیا رکھا ہے
ایک سادہ سا ورق نامۂ اعمال ہے سبکچھ نہیں لکھا بجز اس کے پسے جاؤ یوں ہی
کہ جن کے نامۂ اعمال میں ان بد دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیںان کے کہے پر آج تک بادل نہیں برسے
''نگہ جلوہ پرست اور نفس صدق گزیں''اک ''ابھے چند'' مرے نامۂ اعمال میں ہے
تیشۂ جبر سے ٹکرائے ہوئے ہاتھوں میںنامۂ عہد وفا بھی ہے وہی
پٹنہ ہے مگر آج بھی دلی کی طرح دورروتی ہے مری شامت اعمال کو قسمت
دل سوزیٔ جاں کا قرض اٹھائےسپاس نامۂ بہار غم میں
کہ تو حال کے ایک کونے میں اک میز پر سر جھکائےنہ جانے کسے نامۂ مشکبو لکھ رہا ہے
نامۂ درد جو آیا ہے تو کیاغم کو سہہ جائیں دلاور بن کر
نامۂ عشق تھا رشتوں کا جوازبرق رو میں بھی تھا کچھ وہ بھی رہا
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
دامن چشم میں ہے نامۂ الفت جب سےدل کا ہر سویا ہوا زخم مرا جاگ اٹھا
نہ ہو اگرچہ ظفر مند و ظفر یاب مگرفلک شعر پہ تابندہ ہے از نام ظفر
کراماً کاتبین اعمال نامہ لکھ کے لے جائیںدکھائیں خالق کون و مکاں کو اور سمجھائیں
نقوش پا نام ذاتچہرہ
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
کہ جیسے نعرۂ تکبیر دھل دے گاگناہوں کو
کوہساروں میں ہوئینام گل نام صبا نام سحر ورد زباں
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books