aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraa-e-maslahat"
برائے فکر شاعریجو چھت پہ جا کے بیٹھتی
اگر ہے چوکنا منظور قرآں کی تلاوت سےبرائے زخم غفلت مرہم زنگار پیدا کر
مجھے تم سے کوئی محبت نہ الفتتعلق بھی اب ہے برائے تعلق
سو میں کمین گاہ عافیت میں چلا گیا تھاسو میں اماں گاہ مصلحت میں چلا گیا تھا
برائے مہربانی اپنے جوتے کھول لیجےیہ مٹی قبر کی ہے اس کی حرمت کو سمجھئے
آج برائے فاتحہ شام کو جو اٹھائے ہاتھصورتیں کچھ جھلک پڑیں آنسوؤں کی تڑپ کے ساتھ
لیکن خدا بھلا کرے اک مہربان کاجن کو ادب برائے شکم کا ہے تجربہ
شب انتظار سحر ہے سحر کے بعد ہے کیادعا برائے اثر ہے اثر کے بعد ہے کیا
سڑک جو آتی ہے چھاؤنی سے چہل پہل اس پہ خوب ہی ہےنکل کے گنجان بستیوں سے برائے تفریح سب ہیں آئے
ادائے دل وہی اور خوئے دل داری بھی سیکھی ہےبرائے دوستاں یہ طرز عیاری بھی سیکھی ہے
جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پرزندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے
خموشی و مصلحت پسندی میں خیریت ہےمگر مرے شہر منحرف میں
جو مجرم ہیں انہیں مجرم ہی کہتے ہیںفریب و مصلحت کو آپ بھی اور ہم بھی چھوڑیں
تسلط لاکھ یہ صیاد و برق و باغباں کر لیںنہیں ممکن کہ ہم باہر چمن سے آشیاں کر لیں
زباں حیات کے ہونٹوں کی مسکراہٹ ہےفریب و مصلحت و مکر و رسمیات نہیں
میری مجبوری نے اوڑھا تھا غلاف مصلحتزہر لگتی تھی مگر اس کو ''ہنی'' کہتا تھا میں
پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبراور وہ حیرت دروغ مصلحت آمیز پر
برق تپاں سےاور
دور رفتہ کا مگر سودا ہمارے سر میں ہےبادۂ حب وطن چھلکے ہوئے ساغر میں ہے
دفعتاً دو نرم و نازک ہاتھ شانوں سے لگےبرق خرمن سوز جیسے آشیانے پر گرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books