aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gebii"
یہ لزبائی کلچر کی بے بی ہےگے بی ہے
یا شام نے بستی گھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
گیتی سے ابلتے تھے تمنا کے سلیقےگردوں سے برستے تھے محبت کے قرینے
چھٹی کلاس میں پڑھنے والے غبی چھوٹے بھائی کی ٹیوشنکتابوں کا خرچہ
جل رہا ہے سبزۂ بے رنگ فرش خاک پربھن رہا ہے دھوپ کی تیزی سے گیتی کا جگر
کم ظرف اور حقیر ہیں یہیہ داناؤں کے حق کو یکسر غبی کو مہمل کو بیچتے ہیں
نہ کوہساروں کی عظمت کانہ اس گیتی کی وسعت کا
میں جانتا ہوں وہ کتنے غبی ہیںمگر کرسیوں پر ڈٹے ہیں
جو قصر شاہی کو جگمگا دے تو جھوپڑے کو جھلک دکھا دےچمک چمک اے نگار گیتی کہ تو ہے پیغام زندگی کا
ہر غبی کند ذہن شخص کی خدمت میں جھکانا ہنسنامسکراتے ہوئے کہنا صاحب
نگاہ غالبؔ و اقبالؔ کی گیتی شکن مستیسرور جستجو مغرب کی متوالی ہواؤں کا
یہ معذور بیکس غبی ذہنی بچےہیں انساں نہیں کوئی ماٹی کے پتلے
ہم احسن تقویم کے ہیں بولتی تفسیررنگین دل گیتی کی روداد ہے ہم سے
نبض گیتی رواں ہے رک رک کرکتنا خموش سارا عالم ہے
بزم عالم میں وہ کیفیات رنگ و بو نہیںرونق ایوان گیتی آج شاید تو نہیں
دائروں میں گھری رقص کرتی رہیاپنے محور پہ رہ کر تھرکتی رہی
ہم سے ہے سینۂ گیتی میں محبت کا فروغیہ جہاں جسم اگر ہے دل و جاں ہیں لوگ
زیست کی گردن میں ہے پژمردہ افسانوں کا ہارموت کے شانوں پہ ہے سلمائے گیتی کا نکھار
اگر اس مجلس گیتی میں اوروں کو رلاتا ہےدل درد آشنا و دیدۂ خوں بار پیدا کر
کسی گھمن گھیری کی طرحمیرے دل و دماغ کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books