aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paTrii"
اک پٹری پر سردی میں اپنی تقدیر کو روئےدوجا زلفوں کی چھاؤں میں سکھ کی سیج پہ سوئے
سکینہ ماروی میری سہیلی تھیوہ ماں کے ساتھ پٹری پار سے پینے کا پانی لینے آتی تھی
یہ شہید با وفا ہیں مارتے تھے بول کےریل کی پٹری کے پرزے درمیاں سے کھول کے
چلتے چلتے دفعتاً پٹری بدلنے کا چلنتھا سیاست کے قلابازوں کا یک مشہور فن
ریل کی پٹریسمندر
تم میں نہیں ہمتپٹری پر لیٹ کر ٹرین کے انتظار کی
کل شام نہر کی پٹری کے ساتھ ساتھمیں اپنے ناتواں کندھوں پر
پٹری سے اتر جانے کے بعدخراب موسم میں
کہیں پٹری کی سانسیں بھی اکھڑ رہی ہیںریل گاڑی کا انجن جانے کہاں رہ گیا ہے
یہ ریل سواری لوہے کیپٹری کے جال بچھاتے ہیں
انہیں بھی نیند نہیں آتی تھیآخر کار وہ ریل کی پٹری پر جا کر
مڑتی اور بل کھاتی آئیپٹری پر لہراتی آئی
دکھ خوشیوں کو پتی پتی بکھیر کر کھلکھلاتے ہیںاور تو اور
تو نے قربت کی زنجیر کھینچی نہیںزندگی تھی کہ پٹری پہ چلتی رہی
دن پھیلا ہےریل کی آہنی پٹری پر
پٹری پر ڈبے سرکنے لگےصبح کی دودھیا چھاؤں میں
میں یہ سب دیکھ کر ریل کیپٹری پر لیٹ گیا
مگر کود جانے کے لیے کوئی پٹری نہیں ہے
پٹری پر کل رات ملا اخبار پڑھاکس کی بخشش مانگ رہے ہو ٹھیک تو ہو
بانس کی پٹری پرہوا کی ریل غصے بھری سیٹی بجاتی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books