aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raftaarii"
بادل کی سبک رفتاری پربلبل کی آہ و زاری پر
تیز تر ہوتی ہوئی منزل بمنزل دم بہ دمرفتہ رفتہ اپنا اصلی روپ دکھلاتی ہوئی
برق رفتاری سے اک تیر کماں نے چھوڑااور وہ خم کھا کے لچکتا ہوا تھرا کے گرا
لہو کی برق رفتاری طنابیں کھینچ لیتی ہےیہ کیسی شام شہزادی
برق رفتاری پہ اپنی رشک کرتا تھا جہاںسوئے آزادی ہمارا قافلہ تھا تیز گام
شوخئ رفتار پر تیری فدا تھا لکھنؤہر قدم پر کہہ رہا نام خدا تھا لکھنؤ
سرسراتے ہوئے لمحوں کی سبک رفتاریکہہ رہی ہے کہ یہ طوفانوں میں پر تولتے ہیں
تاباں افقدریاؤں کی رفتار
لوگ کہتے ہیں بال آتا ہےالاماں اس کی تیز رفتاری
دھیرے دھیرے بڑھی رفتار اس کیپہلے درجے کے
خرد کی یہ فسوں کاری یہ اتنی تیز رفتاری کہاں جا کر تھمے گیکہاں پر ختم ہوگی
جیسے کچھ پھولوں کے نازک نرم رو لشکر چلےنرم رفتاری میں دجلہ کے تموج کی پھبن
بیدارئ آرزوفتنہ سازئ حق بینی و گرم رفتارئ جستجو پر مصر ہوں
کہ وقت چل رہا ہےتیز رفتاری سے
کبھی عتاب بزرگاں کے خوف سے پیداگلی کے موڑ پہ بے وجہ تیز رفتاری
گماں کے اسپ تازی پر کمال برق رفتاری دکھاتا ہوں
تیز رفتاری کی آخری ممکنہ حد کو چھوتے ہوئےتعبیر کی منزل تک پہنچنا چاہتے ہیں
خود سے وہ یہ بولے گااپنی برق رفتاری پر میں خود پشیماں ہوں
تند رفتاریٔ لمحات اسیری کی قسمنیند سے چونک کے تسکین نہ کھو
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میںوقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books