Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اقوال

چھوٹے چھوٹے اقوال ہماری زندگی کو بدلنے کی جو صلاحیت رکھتے ہیں وہ بڑی بڑی تحریروں اور تقریروں سے کہیں زیادہ ہے۔ بس ضرورت ہے درست موقعے پر درست بات یا قول تک رسائی کی۔ اسی ضرورت کو نظر میں رکھتے ہوئے ہم نے اردو ادیبوں اور شاعروں کے بہترین، مشہور اور فکر انگزیز اقوال کو ایک ہی جگہ پر فراہم کردیا ہے۔ یہاں آپ منٹو، پریم چند، مرزا غالب اور بہت سی اہم شخصیات کے اقوال و اقتباسات اردو اور دیوناگری میں پڑھ سکتے ہیں۔

1927 -1978

ممتاز پاکستانی شاعر ، اپنی غزل ’ کل چودھویں کی رات تھی‘ کے لئے مشہور

1911 -1977

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

1932

پاکستان کے ممتاز فکشن نویس،ادیب دانشور اور شاعر

1959 -2020

ممتاز جدید افسانہ نگاروں میں شامل،اپنی ادبی صحافت کے لئے معروف۔

1911 -2002

جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں شامل ہیں

1925 -2016

ممتاز ترین فکشن رائیٹر ، اپنے منفرد حکایتی اسلوب اور تقسیم کے تجربے کے تخلیقی بیان کے لیے معروف۔ مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیے جانے والے پہلے اردو ادیب ۔

1928 -2011

مقبول افسانہ نویس اور ڈرامہ نگار، رومانی انداز کی تحریروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔

1927 -2006

ممتاز نقاد، اپنی بیباکی اور روایت شکنی کے لئے معروف

1928 -2017

مشہور پاکستانی افسانہ نگار،ناول نگار اور ڈرامہ نویس۔اپنے ناول ’راجہ گدھ‘ کے لیے مشہور۔

1935 -2016

ممتاز ترین جدید فکشن رائرام ، علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے مشہور،یادگار ادبی رسالے ’شعور ‘کےمرتب۔

1920 -1986

ممتاز ترقی پسند فکشن نویس۔

1880 -1936

اردو ہندی کے پہلے پختہ فکشن نگار، جنہوں نے ناول اور کہانی کے ذریعے سماجی سروکار کو فنی اظہار دیا۔

1904 -1955

شاعر و صحافی ، اپنے مزاحیہ کالم کے لئے مشہور

1938 -2019

ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔

1927 -1982

نامور ناول نگار اورافسانہ نویس،مشہور ناول ’آنگن‘ کی مصنفہ۔ اہم ترین ادبی اعزاز ’آدم جی ایوارڈ ‘ سے سرفراز۔

1914 -1987

پدم شری ، فکشن نویس ،صحافی ،ہدایت کار،مکالمہ نگار،اپٹا کے بانی رکن،شری 420اور میرا نام جوکر جیسی فلموں کے لیے مشہور

1915 -1984

اردو کے چند ممتاز ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر ، ہندوستانی مزاج اور اساطیر ی حوالوں سے کہانیاں بنانے کے لیے معروف۔ ناول ، ڈرامے اور فلموں کے لیے ڈائلاگ اور کہانیاں بھی لکھیں۔

1817 -1898

ممتاز دانشور ، محقق اور ماہر تعلیم ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی

1912 -1955

ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں

1884 -1953

اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔

1957

اہم ترین جدید افسانہ نگاروں میں شامل۔ماضی سے وابستہ تہذیبی تناظر میں نئے انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔ اردو میں پہلی بار جانوروں اور غیر جاندار اشیا کومرکزی کرداروں کے طور پر اخذ کیا۔

1912 -1972

ترقی پسند تحریک سے وابستہ ممتاز نقاد

1920 -2000

مقبول ترین پاکستانی طنز و مزاح نگار اور افسانہ نویس ، اپنے منفرد انداز تحریر کے لیے جانے جاتے ہیں۔

1935 -2020

شاعر، فکشن نگار اورایک نمایاں اردو تنقید نگار

1877 -1938

عظیم اردو شاعر، 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق

1896 -1982

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، جنہوں نے جدید شاعری کے لئے راہ ہموار کی۔ اپنے بصیرت افروز تنقیدی تبصروں کے لئے معروف۔ گیان پیٹھ انعام سے سرفراز

1918 -1987

اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار

1919 -1978

ممتاز نقاد ، مترجم اور افسانہ نگار۔ اپنی غیر معمولی تنقیدی تحریروں کے لیے جانے جاتے ہیں جن کے ذریعے اردو تنقید میں کسی حد تک مغربی دانش سے واقفیت پیدا ہوئی۔ آخری برسوں میں اسلامی ادب کی نظریہ سازی کا کام بھی کیا۔

1939

ہر حلقے میں پڑھے جانے والے مقبول ترین پاکستانی فکشن نویس اور سفرنامہ نگار۔ غیر معمولی ادبی حسن کی حامل تحریروں کے لیے معروف۔

1923 -2018

ممتاز ترین پاکستانی طنز و مزاح نگار، ’چراغ تلے ‘ اور ’ آب گم ‘ جیسی غیر معمولی کتابوں کے مصنف۔

1962 -2021

مابعد جدید فکشن رائیٹر، حساس سماجی وسیاسی موضوعات پر کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

1952 -2024

معروف شاعر، مشاعروں میں بے انتہا مقبول

1207 -1273

مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف

1912 -1949

جدید اردو نظم کے بنیاد سازوں میں شامل ، کہتے ہیں انہوں نے اپنی خیالی محبوبہ میراسین کے نام پر اپنا نام ’میراجی‘ کر لیا تھا

1936 -2017

ممتاز ترین جدید افسانہ نگار ، قدیم لکھنؤ کے ثقافتی تناظر میں اسرار بھری کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تنقیدی مضامین اور سوانحی کتابیں بھی تصنیف کیں۔

1935 -2010

تانیثی خیالات کی حامل ممتاز اردو فکشن رائیٹر اور شاعرہ، مشرقی سماج میں عورت کے جنسی، نفسیاتی اور سماجی مسائل کو پیش کرنے کے لیے معروف۔ کئی کہانیوں پر فلمیں بھی بنائی گئیں۔

1930 -2012

پاکستان کی ممتاز فیمنسٹ افسانہ نگار، زندگی بھر مرد اساس سماج کو گھیرنے والی کہانیاں لکھتی رہیں۔

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے