aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بد_بخت"
بد بخت بد نصیب برے لوگ ہیں یہاںسچ بات ہے ادیب برے لوگ ہیں یہاں
ہوں وہ بد بخت میرے سائے سےخشک ہوتے ہیں بار دار درخت
کہ ہم بد بخت لوگوں میں یقیناًیہ ساری کامرانی ہے اسی کی
جان اپنی بلا وجہ گنواتا نہیں کوئیسسرال میں بد بخت ستائی گئی ہوگی
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھاکون بد بخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
یہ ہجر نہ جانے مجھے کیا وقت دکھائےاور تم کسی بد بخت کو کیوں یاد کرو گے
ایک شعلہ ہے محبت اسے شبنم نہ کہوزندہ رہتی ہے یہ بد بخت دھواں ہونے تک
بد بخت ہوں جاتے ہوئے ڈرتا ہوں چمن میںقسمت کہیں ہر پھول کو کانٹا نہ بنا دے
بد بخت ہیں جو کوچۂ محبوب چھوڑ کردیوانہ وار جانب صحرا نکل گئے
کوک کوئل کی نہ چڑیوں کی چہک سنتے ہیںکتنے بد بخت ہیں یہ شہر میں رہنے والے
محروم کوئی کیوں ہو ترے دور ستم میںبد بخت ہے جو کشتۂ بیداد نہیں ہے
یہ مرے عہد بد بخت کی بات ہےآدمی کی ہی کھینچے ہے کھال آدمی
ہم وہ بد بخت مہاجر ہیں کہ ہجرت کے شگافمستقل ہجرت ثانی سے رفو کرتے ہیں
ایک مظلوم زمانہ ہوں میں بد بخت نہیںغم دنیا کو مقدر سے علیحدہ کر دے
ہم سا بد بخت زمانے میں کوئی کیا ہوگاہم کو خوشیاں بھی ملیں درد و الم کی صورت
جن کو موسیٰ کا پتا ہے نہ خبر طور کی ہےایسے بد بخت بھی تورات پہ شک کرتے ہیں
دل یہ کہتا ہے وہاں جا کے سنبھل جاؤں گامیں یہ کہتا ہوں کہ بد بخت کی موت آئی ہے
کہ ہم بد بخت لوگوں میں بس اک یہ ہی برائی ہےدعائیں دیر سے لگتی ہیں جانی حوصلہ رکھنا
ہم سے بد بخت کے حق میں کوئی تارا ہو جائےعین ممکن ہے کسی دن وہ ہمارا ہو جائے
میں کیسی ساعت بد بخت میں مقید ہوںدعا خوشی کی ہے ظاہر اثر ملال کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books