aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سب_کو"
سب کو دیکھا سب کو پرکھا کوئی نہیںتم جو ہو جیسے ہو ایسا کوئی نہیں
سب کو اپنی طرح سمجھتی ہےیار تو بھی نہ کتنی بھولی ہے
سب کو دکھلاؤں گا ہنر اپناچھوڑ جاؤں گا میں اثر اپنا
باقی سب کو ہرانا پڑتا ہےاس کو تنہا جتانا پڑتا ہے
تباہ کر گیا سب کو مرے گھرانے کاوہی جنون ہتھیلی پہ پھول اگانے کا
سب کو پاگل بنا رہی ہوں میںاپنا قصہ سنا رہی ہوں میں
سب کو معلوم ہے یہ بات کہاںدن کہاں کاٹتا ہوں رات کہاں
سب کو الجھن میں ڈال رکھا ہےہم نے سکہ اچھال رکھا ہے
آخر اک دن سب کو مرنا ہوتا ہےیعنی مصرع پورا کرنا ہوتا ہے
سب کو بچاؤ خود بھی بچو فاصلہ رکھواب اور کچھ کرو نہ کرو فاصلہ رکھو
ساکت ہو مگر سب کو روانی نظر آئےاس ریت کے صدقے کہ جو پانی نظر آئے
کس لیے سب کو عجب بوجھ لگا سر اپنالے کے محفل میں جو پہنچا میں کٹا سر اپنا
سب کو معزول کر دیا اس نےاتنا محصول کر دیا اس نے
میں بہت خوش ہوں سب کو لگتا ہےکس صفائی سے جھوٹ بولا ہے
سب کو ہی اس در پر تالا دکھتا تھامجھ کو کوئی دوڑ کے آتا دکھتا تھا
سب کو خود سے بچا رہا ہوں میںاپنا نقشہ مٹا رہا ہوں میں
بھٹک کے راہ سے ہم سب کو آزما آئےفریب دے گئے جتنے بھی رہنما آئے
کیا عدو کیا دوست سب کو بھا گئیں رسوائیاںکون آ کر ناپتا احساس کی پہنائیاں
یہاں پہ سب کو ہی آخر زوال آنا ہےتمہارے حسن پہ یہ بھی کمال آنا ہے
چھوڑ کے روتے ہوئے سب کو او جانے والےیاد کرتے ہیں تجھے اب بھی زمانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books