aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "करिश्मा-ज़ार"
کب نگہ اس کی عشوہ بار نہیںکب نگاہیں کرشمہ زار نہیں
سن کر وہ ماجرائے دل زار بول اٹھےیہ واقعہ نہیں ہے کرشمہ ہے خواب کا
وہی ضد ان کو ہے وہی ہے ہٹان کی چاہی نہیں ہے یہ جھنجھٹ
ابھی گلوں میں کوئی جوشش نمو تو نہیںابھی بہار پہ دنیائے رنگ و بو تو نہیں
زلف اس کی مری زنار ہوئی جاتی ہےبے خودی اور مزے دار ہوئی جاتی ہے
فنا کا ہوش آنا زندگی کا درد سر جانااجل کیا ہے خمار بادۂ ہستی اتر جانا
یہ حرف و صوت کرشمے ہیں سب اسی کے ظفرؔلہو کے ساتھ رگوں میں جو ڈر رکا ہوا ہے
ان کی نسبت کا کرشمہ ہے ظفرؔکہتے ہیں یوسف کنعان مجھے
ظفرؔ اپنا کرشمہ گر دکھایا چشم ساقی نےتماشے جام جم کے سب نظر ساغر میں آویں گے
خود اپنے زہر کو پینا بڑا کرشمہ ہےجو ہو خلوص تو جینا بڑا کرشمہ ہے
یہ کرشمہ بھی کیا کرشمہ تھامیری بانہوں میں چاند ٹھہرا تھا
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہےپر اس میں کچھ کرشمہ عکس بدن بھی ہے
اے خدا ایسا کرشمہ ہو جائےدل کا صحرا مرا دریا ہو جائے
فقط جو ذات کے ہیں دل سے چاہنے والےانہیں کرشمہ و ناز و ادا سے کیا مطلب
عجب دیکھا کرشمہ لفظ کی بازی گری کا بھیسخن معدوم ہو جاتا ہے شہرت جاگ اٹھتی ہے
سارے جہاں کو حسن کا سائل بنا دیاجس دل کو تو نے دیکھ لیا دل بنا دیا
یہ کہکشاں یہ شفق یہ دھنک نظاروں کیکرشمہ کاری ہے ہم ایسے غم کے ماروں کی
مرے مولیٰ مرے حق میں کوئی ایسا کرشمہ کرسزا جو بھی ملے مجھ کو وہی انعام ہو جائے
کسی دن زندگانی میں کرشمہ کیوں نہیں ہوتامیں ہر دن جاگ تو جاتا ہوں زندہ کیوں نہیں ہوتا
فن کے شجر پر پھل جو لگے ہیںان میں زیادہ تر کچے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books