تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मुश्किलें"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "मुश्किलें"
غزل
ہمارے دور میں ڈالیں خرد نے الجھنیں لاکھوں
جنوں کی مشکلیں جب ہوں گی آساں ہم نہیں ہوں گے
عبد المجید سالک
غزل
اسی امید پر تو کاٹ لیں یہ مشکلیں ہم نے
اب اس کے بعد تو اے شادؔ آسانی میں رہنا ہے
خوشبیر سنگھ شادؔ
غزل
ایسے بھی راز ہیں خمارؔ ہوتے نہیں جو آشکار
اپنی ہی مشکلیں نہ دیکھ ان کی بھی بے بسی سمجھ
خمار بارہ بنکوی
غزل
راہ طلب کی مشکلیں اور یہ میری خود روی
چاروں طرف ہوں میں ہی میں کوئی بھی دوسرا نہیں