تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "abhi hi ramapad chaudhary ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "abhi hi ramapad chaudhary ebooks"
غزل
تمہاری آرزو تم سے کہیں بڑھ کر حسیں نکلی
کہ دنیا کی ہر اک شے سے یہی دل کے قریں نکلی
جے کرشن چودھری حبیب
غزل
ابھی حسن خود سے ہے بے خبر ابھی عشق بھی ہے نہاں نہاں
نہ ہیں قصے راز و نیاز کے نہ فسانے دل کے زباں زباں
جے کرشن چودھری حبیب
غزل
مرے ہی دل سے تو پوچھ کتنی تری اداؤں میں زندگی ہے
ترا ستم بھی کرم ہے مجھ پر تری جفاؤں میں زندگی ہے
جے کرشن چودھری حبیب
غزل
مست شراب ناز پر شکوے کا کچھ اثر نہیں
میری خبر ہو کیا انہیں اپنی جنہیں خبر نہیں
جے کرشن چودھری حبیب
غزل
کب اس کے در پہ میں نے دل کی سوغات گراں رکھ دی
تقاضائے محبت نے جہاں چاہا وہاں رکھ دی
جے کرشن چودھری حبیب
غزل
نگاہ مختصر سے داستاں تک بات جا پہنچی
خدا جانے کہاں سے اب کہاں تک بات جا پہنچی