تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gud.dii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "gud.dii"
غزل
ممکن ہے اب وقت کی چادر پر میں کروں رفو کا کام
جوتے میں نے گانٹھ لیے ہیں گدڑی میں نے سی لی ہے
عباس تابش
غزل
نا ان کی گدڑی میں تانبا پیسہ نا منکے مالائیں
پریم کا کاسہ درد کی بھکشا گیت غزل دو ہے کوتائیں
عزیز حامد مدنی
غزل
سنا ہے کل رات مر گیا وہ برہنہ درویش جھونپڑی میں
فنا کے بستر پہ جو بقا کی حریص گدڑی بچھا رہا تھا
جبار واصف
غزل
ہم تو جہاں کے سلطانوں سے بہتر اس کو جانے ہیں
جس نے روکھی سوکھی کھا کر گدڑی میں آرام کیا