aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "har ek baat pe kahte ho tum ke tuu kyaa hai"
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
عجیب آپ کا اعجاز وضع داری ہےہر ایک بات میں کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
ہر بات پہ کہتے ہو جو آمین کئی بارکیا تم کو مری بات پر ایمان نہیں ہے
تم خود ہی محبت کی ہر اک بات بھلا دوپھر خود ہی مجھے ترک محبت کی سزا دو
ہر ایک بات پہ کہتے ہو مرحبا نہ کہوکہو تو پھر غم دل کا یہ ماجرا نہ کہو
چلو اب مان بھی لو تم تمہیں ذہنی مسائل ہیںذرا سی بات پہ کرتے ہو تم اچھا بھلا غصہ
ہم دل کے مصاحب ہیں ہر اک بات پہ راضیاک موڑ غلط راہ میں آیا ہے تو کیا ہے
کچھ دلائل کوئی معنی نہیں رکھتے آزرؔکہنے والے کی ہر اک بات پہ جاتے کیوں ہو
ہر ایک بات پہ طعنہ ہر ایک بات پہ طنزکبھی تو یار کیا کر کسی سے ڈھنگ کی بات
معیار آج کل تو بڑائی کا ہے یہیاپنی ہر ایک بات کو تو اشتہار کر
وہ کہ ہر بات پہ کہتے ہیں مجھے تو کیا ہےایسے انداز تکلم کو بھلا کیا کہیے
اتنی شدت سے یاد کرتے ہوتم کو میرا ہی انتظار ہے کیا
عرشیؔ ہم اس کی بات پہ کہتے ہیں یوں بجاروٹھا تو پھر وہ ہم سے منایا نہ جائے گا
لوگ سمجھیں گے کہ ہے شخص بڑا شائستہتم ہر اک بات پہ بس ناک چڑھاتے جاؤ
ہر ایک بات پہ لڑتے ہو کس لئے نورنگؔکسی کو اپنا بناؤ تو عید ہو جائے
میں نے ہر ایک بات پہ تم کو کیا معافمیری دعا ہے رب کرے بہتر تمھارے ساتھ
تیری ہر ایک بات پہ دل کو یقیں رہاتو آگے بڑھ گیا میں وہیں کا وہیں رہا
بے وجہ تو ہوتی نہیں آنگن کی خموشیبچوں کو ہر اک بات پہ ٹوکا نہیں کرتے
آپ خاموش ہر اک بات پہ ہو جاتے ہیںکیا کسی کو یوں ہی الزام دیا جاتا ہے
مدام سامنے غیروں کے بے نقاب رہےاسی پہ کہتے ہو تم پردہ دار ہم بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books