aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ridaa.e.n"
ان کی اور پھولوں کی ایک سی ردائیں ہیںتتلیاں پکڑنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
چاندنی شب ہے ستاروں کی ردائیں سی لوعید آئی ہے بہاروں کی ردائیں سی لو
دستار سلامت نہ ردائیں نہ قبائیںہر لمحہ سلگتے ہوئے خوابوں کی چتا ہوں
اوڑھ لیتا ہوں شراروں کی ردائیں جب میںریگ صحرا پہ بچھونے کا گماں ہوتا ہے
خون میں ڈوبی ردائیں نہیں دیکھی جاتیںبین کرتی ہوئی مائیں نہیں دیکھی جاتیں
الٰہی تیری بستی میں یہ کیسے لوگ بستے ہیںسروں پر ہاتھ رکھتے ہیں ردائیں چھین لیتے ہیں
اپنے جذبات کے پاکیزہ تحفظ کے لئےکبھی ملبوس کبھی گرم ردائیں ہم لوگ
موسم لگا کے زخم گیا شاخ شاخ پرپیڑوں سے پھولوں والی ردائیں بھی لے گیا
میں شاکرؔ بے ردا بہنوں کے سر پہردائیں اوڑھ دینا چاہتا ہوں
مقید حبس میں اک مصلحت کےامیدوں کی ردائیں گل رہی تھیں
عجیب رت تھی برستی ہوئی گھٹائیں تھیںزمیں نے پیاس کی اوڑھی ہوئی ردائیں تھیں
مری ردائیں کنیزوں میں بانٹ دیں جس نےخراج سایۂ دیوار اس سے کیا چاہوں
اڑا رہے ہو یہاں جن کی دھجیاں تم بھییہ جان لو کہ وہ ساری ردائیں میری ہیں
ردائیں چلیں خاک دانوں کی جانبوفائیں کھلے سر دکانوں کی جانب
زہر آلود ہنسی گالیاں آنسو اشعارمیرے جذبات نے اوڑھی ہیں ردائیں کتنی
میں وہ دیوانہ تھا جس کے لیے بزم غم میںجا بجا بچھنے کو پریوں کی ردائیں آئیں
لوگ اب اس کو بھی اوتار سمجھ لیتے ہیںچھین لیتا ہے جو بہنوں کی ردائیں بابا
شام پر شام ابد تھی بھائیکتنی بہنوں کی ردائیں ہوئیں رد
اک ترے غم کے اجالوں کی ردائیں مل جائیںزندگی جسم کی یہ میلی سی چادر بدلے
پرانے پیڑ کو موسم نئی قبائیں دےگلوں میں دفن کرے ریشمی ردائیں دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books