aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درپیش"
نہیں کوئی مری منزل پہ ہے سفر درپیشہے گرد گرد عبث مجھ کو در بہ در پیش
اور بارود سے منسلک کر دیا گیا ہےآبادی کا مسئلہ درپیش ہے
اور بھی کتنے لوگوں کو درپیش ہیںان سے بھی پوچھ لو
اے حفیظؔ ان نیند کے ماتوں کی منزل سے نکلکام ہے درپیش دام دیدہ و دل سے نکل
درپیش اچانک جو ہوئی ایک ضرورتواہیؔ سے ہوئی ریل پہ چڑھنے کی حماقت
قرب کی حد سے تجاوز ہو تو درپیش فناانتہا دوری کی چھو لیں تو بکھر ہی جائیں
سنو پھر جو مصیبت اب کے ہے درپیش ہم کوتو پھر ہم آزمائش ہی سمجھتے ہیں ستم کو
یہ مسئلہ ہے درپیش یہاں مرنا یا جینا اچھا ہےہستی کا زہر بھرا ساغر توڑیں یا پینا اچھا ہے
مرے ساتھ نہ چلمجھے درپیش ہے لا سمت سماج
مجھے سبز سفر در پیش ہےسورج مکھی کا باغ
کب سے اک درویش
جہاں بھی جاتے وہ دریاؤں کو سوکھا ہوا پاتےعجب بنجر زمینوں کا سفر درپیش تھا ان کو
گرتے جاتے ہیں سنبھلنے کی کوئی آس نہیںگو سفر دور کا درپیش ہے کچھ پاس نہیں
کسی تعمیر سے پہلے ہوئی تخریب کے حامل کبھی تھے جوسفر درپیش یہ کیسا
خدائے عز و جل نے پھر مجھے بھیجا زمیں پراور مکاں سے لامکاں تک اک سفر درپیش تھا
کسی خیال کا پیکر کسی صنم کا خیالہے قحط لفظ و معانی کا مرحلہ درپیش
نبض امید چلانے کا ہنر جانتے ہیںچاہتا ہوں کہ کچھ ایسے بھی سفر ہوں درپیش
عقل ہے تیری سپر عشق ہے شمشیر تریمرے درویش خلافت ہے جہانگیر تری
مجھے اس شام ہے اپنے لبوں پر اک سخن لاناعلیؔ درویش تھا تم اس کو اپنا جد نہ بتلانا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books