aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohar"
فقط سسکیوں کی طرح جاگتا ہےاب فقط آبرو کا دھواں کہر بن کے رکا ہے
میں انہیں روند کر نہیں گزر سکتاسو، کہر کی دھند میں گھرے ہوئے
اور یہ وصل آمیز کہر ہماری رگوں میں دھیرے دھیرے سرایت کرنے لگی ہےمیرے ساحر
اندھیری راتدور تک کہر ہی کہر
کہر آلود تھی فضا ایسیصبح کچھ اونگھتی ہوئی جاگی
اک سیارہ دل اپناانجانے کہر میں ڈوبا
کہر آلود دل میں یہ کون دھڑکتا ہےپتھر کے آدمی کی طرح گم صم
کہر آلودہ فضا میںہر قدم احساس کی ڈوری سے
ہوا میں اڑتا ہے کاجل فضا ہے حزن سے بوجھلہر ایک کنج کی ہلچل کہر میں ڈوب چلی ہے
ابھی ہے خوشبو گریز پاکہر ہے دھواں ہے
کہر کی دھند میں چلتا رہا گرتا پڑتادشت تنہائی میں اٹھتے رہے خوش رنگ سراب
یوں کہر کی عبائیںکچھ تھا جو کھو گیا ہے?
ورائے مد نظر کہر ہے تخیل کیورائے حد تخیل سیہ فصیل سی ہے
کہر کے پاراور دور کہیں
رسول خورشید کی صدا بھی تو مر گئی تھی کہر میں وہ کھو گیا اوراسی زمستاں کی نیم شب میں خبر ملی ہے
اک آنسو ہے اس کے نامجو سردی میں کہر زدہ ان سڑکوں پر بھوکوں مرتا ہے
روشنی نکھری ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھتیرگی سہمی ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھ
کہر آلود بند دریچوں میںجو وسیع کائنات چھپتی ہے
اداسیوں کی کہر سے پرےابھرتی ہے
یوں کہر کی عبائیںکچھ تو جو کھو گیا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books