aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarhade.n"
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
پناہ دینے کے لیےہمیشہ کس ملک کی سرحدیں کھلی رہتیں
آج سرحد پہ خاموش توپوں کے ہونٹوں پہپپڑی کی تہ بھی چٹخ کر گری ہے
پیار کی سرحدیںپیار تو مجھ سے بے شک کرتے ہو
وہ دن بھی کیسے دن تھےجب میری بیداریوں کی سرحدیں خوابوں سے ملتی تھیں
یہ سرحدیں.... پڑوسنیںکبھی ہنسی خوشی رہیں
اور ان خطوں میں ہم نے سرحدیں بھی خوب کھینچی ہیںسو اک سرحد کے اندر بھی کئی ٹکڑے نظر آئے
کی سرحدوں کی سبھی لکیریںجہاں کے نقشے سے ایک پل میں
پرندے پروں کو نہیں کھولتے ہیںجہاں سرحدیں ہیں فلک جیسی قائم
تری کوتاہیاں میری انا کی سرحدیں ہیںکیا یہ دیواریں
ابھی تو جنگیں ہیںسرحدیں ہیں
گماں کی سرحدیں ہوں یا تخیل کی اڑانیںخرد کی جست سے پیچھے کہیں پیچھے دکھائی دے رہی ہیں
زیست اور موت کی سرد و ویران سیدو قیامت نما سرحدیں
زمین و آسماں کی سرحدیں جس جا پہ ملتی ہیںمرا شہر تمنا ہے وہیں تک مجھ کو جانا ہے
سرحدیں کس نے بنائی ہیںوہ دن بھی آنے والا ہے
سرحدیںکتنی پرانی کرم خوردہ ہو چکی ہیں
جس کی فکروں سے روح ہو بیداروقت کی سرحدیں پھلانگ کے آج
اس خوشبو کے سفر میںنہ سرحدیں ہیں نہ دوریاں
ایک گھر میں بنیں ان گنت سرحدیںایک زنداں میں گونجی کئی حسرتیں
کہیں نہ ہوں گےبدلنے والی ہیں سرحدیں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books