aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e zaki mohammad zakariyya khan ebooks"
اسیری میں تباہی رونق کاشانہ ہو جائےقفس ہی نالوں سے جل کر چراغ خانہ ہو جائے
دل ہی تھا بس میں نا وہ رشک قمر آج کی راتکچھ عجب ڈھنگ سے کی ہم نے سحر آج کی رات
عشق کا وہم ہے زمانے پرکیا بگڑتے ہیں وہ فسانے پر
دل ہی میں نالۂ شبگیر الٹ جاتا ہےنا موافق ہے ہوا تیر الٹ جاتا ہے
کس جنس کا ہوا ہوں خریدار دیکھناسودے کی میرے گرمئ بازار دیکھنا
عشق مجنوں راست ہے افسانہ سچبات کہتا ہے ترا دیوانہ سچ
ہم کو دل دار عزیز اپنا دل زار عزیزدیں نہ دیں جنس عزیز اور خریدار عزیز
یہ امتحان خوب ہے حسن شباب کالینا تھا دل بھی مجھ سے ہی خانہ خراب کا
قطرۂ اشک سے تسکین جگر کی امیدقلزم چشم سے ہے آب گہر کی امید
دل کیا حریف ہو تری رنجش کے بیم کاطوفان ہے چراغ کو جھوکا نسیم کا
حیرت میں بھی باقی ہے مجھے ہوش محبتآنکھیں دم دیدار ہیں مے نوش محبت
بن کے کس شان سے بیٹھا سر منبر واعظنخوت و عجب ہیولیٰ ہے تو پیکر واعظ
آتے ہیں لخت جگر کٹ کٹ کے مشکل سے الگجوئے خوں آنکھوں کو ہوتی ہے رواں دل سے الگ
سفر میں خاک ہوئے کارواں بناتے ہوئےزمین جلنے لگی آسماں بناتے ہوئے
حسیں یادیں سنہرے خواب پیچھے چھوڑ آئے ہیںمہاجر کی کہانی میں ہزاروں موڑ آئے ہیں
باطل ہے ہم سے دعویٰ شاعر کو ہم سری کادیوان ہے ہمارا کیسہ جواہری کا
خیال و خواب میں ڈوبی دیوار و در بناتی ہیںکنواری لڑکیاں اکثر ہوا میں گھر بناتی ہیں
محبت کا اسے آزار بھی ہےمحبت سے یہ دل بیزار بھی ہے
گریہ و زاری کا سامان اٹھا لیتے ہیںہجر میں میرؔ کا دیوان اٹھا لیتے ہیں
ان سے کہا کہ صدق محبت مگر دروغکہنے لگے یہ سچ ہے کہ ہر طرح پر دروغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books