aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akiil"
بڑے عاقل بڑے دانا نے نکالا ہے یہ دامخوب دیکھا تو خوشامد ہی کی آمد ہے تمام
جاہل کو بھی عاقل کو بھیناقص کو بھی کامل کو بھی
سیاست میں قدم رکھ کر حقیقت میں نے یہ جانیچرا کارے کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
کرتا ہے وہ احساں سب پرکیا عاقل کیا ناداں سب پر
بے سبب لڑنے کے جذبہ کو جو روکا نہ گیالوگ عاقل ہوں کہ نادان لڑے جائیں گے
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
صرف عمدہ حسین لفظوں سےشعر میں دل کشی نہیں آتی
رند جب جھومتے ہیں نشے میںاور صراحی بھی رقص کرتی ہے
کرو علم حاصلبنو نیک عاقل
خود سر عاقل بالغ سرکشحور حرامی زہر کی ترکش
اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قومنقش قدم ترے ہیں زمانے میں یادگار
سلطنت کھو کے مٹ چکے تھے ہممرد عاقل نے جان ڈالی ہے
دیکھ گیتا میں ہیں مستور وہ انمول رتنخواب میں بھی جنہیں کم عقل نہیں پا سکتے
کوئی دانا کوئی عاقلکوئی ان پڑھ کوئی جاہل
ہندی زباں ہماری لگتی ہے ہم کو پیاریاس سے ہے پیار ہم کو جانے یہ دنیا ساری
یہ وہ سوال ہیں جو لا جواب کرتے ہیںبڑے بڑوں کی بھی جن سے کہ عقل ہو حیراں
جانے والی کو یہ کہتی ہے نہ جا آ مجھ تکعقل آڑے کبھی آتی ہے تو دیتی ہے جھٹک
کہ جن کے ووٹروں میں ہیںاقیل بھی کثیر بھی
ہاں یہ سچ ہےگیلیلیو مر گیا ہے
ارادہ ہے وطن پہنچوںسناؤں حال دل اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books