aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बूद-ओ-हस्त"
ابھی ملا تھا ابھی پھر بچھڑ گیا کوئییہ حادثہ بھی حکایات بود و ہست لگے
جو کچھ نہ ہے نہ تھی کچھوہ بود و ہست ہوں میں
جسے مساوی ہے ماضی و حال و مستقبلاسے رہا نہیں آئندہ بود و ہست سے کام
کچھ دخل اختیار کو ہو بود و ہست میںسر کر لوں یہ جہان الم ایک جست میں
خود میں بحر و بر دمن پربت بیاباں بود و ہستخود سے خود کے آسماں تک اپنی ہر پرواز ہے
دماغ سیر نفس سوز و ساز رنج و نشاطمیان بیم و رجا ہے یہ بود و ہست مرا
کیسے سنبھال رکھا ہے اک ذات نے اسےششدر ہوں کائنات کے کل بند و بست پر
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
جاں بنی ہے بود و باش آدمی کے واسطےیہ مکاں تعمیر سب سے پیشتر کرتا ہے تو
بود و نبود کی تمیز ایک عذاب تھی کہ تھییعنی تمام زندگی دھند میں ڈوبتی گئی
بازی خور فریب ہے اہل نظر کا ذوقہنگامہ گرم حیرت بود و نبود تھا
ہے جو بود و نبود کا دفترآخرش یہ کہاں کا دفتر ہے
زندہ لوگوں کی بود و باش میں ہیںمردہ لوگوں کی عادتیں باقی
بود و نابود میں غرض اپنےجس طرح سے کہ ہم نشیں ہیں ہم
کیا کہیں تم سے بود و باش اپنیکام ہی کیا وہی تلاش اپنی
اک شب کہ تھی عنایت بود و نبود عشقاک روشنی کہ میرے سخن کا مآل تھی
چھوڑیئے جو ہے زمانے کا چلناپنی بود و باش سادہ کیجیے
متوازن نہ رہے بود و نبوددونوں پلڑے تھے برابر مجھ سے
توڑ دے سب حلقۂ بود و نبودزلف کے حلقے میں جا کر رقص کر
اسباب بود و باش لیے بھاگتے رہےہم خواہش معاش لیے بھاگتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books